فرحت کیانی

لائبریرین
لاسٹ ٹائم بھی شگفتہ آپی تھیں تو میں ان کو بتا رہی تھی کہ اگر فرحت آپی ہوتیں تو ہم نے آپ سے لڑائی کرنی تھی جو آپ اتنا لمبا غوطہ کھاتی ہیں اس کے لیے ۔۔۔ ہی ہی ہی
تے ہور کیا.
مجهے بس 15 بیس منٹ کی بریک دیں. وقفہ برائے مغرب. پهر آتی ہوں.
 
Top