سیدہ شگفتہ
لائبریرین
تے ہور کیا.
مجهے بس 15 بیس منٹ کی بریک دیں. وقفہ برائے مغرب. پهر آتی ہوں.
جب آپ آئیں گی تو پھر ہمارا بھی نماز کا وقت ہوچکا ہو گا
تے ہور کیا.
مجهے بس 15 بیس منٹ کی بریک دیں. وقفہ برائے مغرب. پهر آتی ہوں.
اللہ کا کرم ہے.الحمدللہ بالکل ٹھیک
آپ کیسی ہیں؟
ہاہاہا
فرحت سے لڑائی کی جاسکتی ہے اس بات پر
کیوں کیوں .بس ٹھیک ہے میں تو اب اسی بات پر لڑائی کروں گی۔
آپ ہمیں بھول ہی جاتی ہیں، بس باقی سب ہی آپ کے فرنڈز ہیںکیوں کیوں .
اوہ. ہاں. یاد آیا. ٹهیک ہے.اوئی آپی!!!
یہ والے اسمائیلیز شگفتہ آپی کے لیے لگانے ہیں ناااں
آپ کی مدد کی بالکل ضرورت ہے ناںمیری مدد کی ضرورت ہو تو بتائیے گا
میں تو روٹیاں بھی بنا آئیجب آپ آئیں گی تو پھر ہمارا بھی نماز کا وقت ہوچکا ہو گا
نہیں تو. ایسا کس نے کہا؟آپ ہمیں بھول ہی جاتی ہیں، بس باقی سب ہی آپ کے فرنڈز ہیں
ہم تو کچھ لگتے نہیں
پکی بات؟نہیں تو. ایسا کس نے کہا؟
میں تو ایسا نہیں سوچتی.
اور میں تو بہت اچھی والی بہنا ہوں فرحت آپی کیآپ ہمیں بھول ہی جاتی ہیں، بس باقی سب ہی آپ کے فرنڈز ہیں
ہم تو کچھ لگتے نہیں
وہ نماز پڑھنے گئیں ہیںاوہ. ہاں. یاد آیا. ٹهیک ہے.
سیدہ شگفتہ کہاں ہیں آپ؟؟؟
کوئی بات نہیں. روٹیوں کی بهی کوئی شخصی آذادی ہوتی ہے.میں تو روٹیاں بھی بنا آئی
مجال ہے جو آج کل کوئی بھی روٹی گول بن جائے
اور اب میرے ہاف لنچ پلس ڈنر کا وقت
فرحت آپی اب دیکھ لیں۔۔۔اور میں تو بہت اچھی والی بہنا ہوں فرحت آپی کی
مسکہ +مکهن+مارجرین ؟؟؟اور میں تو بہت اچھی والی بہنا ہوں فرحت آپی کی
بالکل.پکی بات؟
متفق متفق متفقمسکہ +مکهن+مارجرین ؟؟؟
اچهااااااااااااااااا.فرحت آپی اب دیکھ لیں۔۔۔
یہ مجھے چِڑا رہی ہے۔