زین

لائبریرین
السلام علیکم
والدہ کی طبیعت گزشتہ تین دنوں سے ٹھیک نہیں ان کیلئے دعا کیجئے
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم زین.
امی کی طبیعت کیسے خراب ہو گئی؟
اللہ تعالی انہیں جلد اور مکمل صحتیاب کریں. ثم آمین

وعلیکم السلام زین بھیا
کیا ہوا آنٹی کو؟
اللہ ان کو شفاکاملہ عطا فرمائے۔ آمین

ہفتہ کو سر میں شدید درد اٹھا تو ایمرجنسی میں اسپتال لے گئے۔۔۔ برین کا مسئلہ ہے کوئی ۔ درد ایسا کہ تین انجکشن لگنے کے باوجود کرار نہیں آیا۔۔۔۔۔ اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔ کل ڈاکٹر سے وقت لیا ٹیسٹ وغیرہ ہوں گے تو بیماری کا پتہ چلے گا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہفتہ کو سر میں شدید درد اٹھا تو ایمرجنسی میں اسپتال لے گئے۔۔۔ برین کا مسئلہ ہے کوئی ۔ درد ایسا کہ تین انجکشن لگنے کے باوجود کرار نہیں آیا۔۔۔ ۔۔ اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔ کل ڈاکٹر سے وقت لیا ٹیسٹ وغیرہ ہوں گے تو بیماری کا پتہ چلے گا۔
اللہ رحم کرے :(
ہماری بہت سی دعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں زین بھیا
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہفتہ کو سر میں شدید درد اٹھا تو ایمرجنسی میں اسپتال لے گئے۔۔۔ برین کا مسئلہ ہے کوئی ۔ درد ایسا کہ تین انجکشن لگنے کے باوجود کرار نہیں آیا۔۔۔ ۔۔ اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔ کل ڈاکٹر سے وقت لیا ٹیسٹ وغیرہ ہوں گے تو بیماری کا پتہ چلے گا۔
اللہ خیر کرے۔
 
Top