فرحت کیانی

لائبریرین
ہفتہ کو سر میں شدید درد اٹھا تو ایمرجنسی میں اسپتال لے گئے۔۔۔ برین کا مسئلہ ہے کوئی ۔ درد ایسا کہ تین انجکشن لگنے کے باوجود کرار نہیں آیا۔۔۔ ۔۔ اب طبیعت قدرے بہتر ہے۔ کل ڈاکٹر سے وقت لیا ٹیسٹ وغیرہ ہوں گے تو بیماری کا پتہ چلے گا۔
اللہ تعالی ان کو شفائےکاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں. آمین
 
Top