ماہی احمد
لائبریرین
جی آلموسٹمیرا فون بتا رہا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 30 ڈگری ہے
کیونکہ سورج نکلا ہوا ہے، اور خوب کڑاکے کی دھوپ ہے۔
جی آلموسٹمیرا فون بتا رہا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 30 ڈگری ہے
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ؟السلام علیکم عندلیب آپی
وعلیکم السلام ۔ کیسی ہیں ؟
بتائیے کیا سناؤں ؟
الحمدللہ ، آپ سنائیں۔
الحمدللہ مجاما ۔ خوب انجوائے کررہی ہوں ۔یہی کہ کیسی ہیں؟
بہت اچھی بات۔الحمدللہ مجاما ۔ خوب انجوائے کررہی ہوں ۔
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں انکل ؟ ایسے موسم میں آئسکریم تو بنتی ہے ۔السلام علیکم۔ 11 ڈگری ہے، پہلے اس کے کہ کوئی پوچھ لے
اور کوئی نئی تازی ؟بہت اچھی بات۔
کوئی بھی خاص نہیں۔اور کوئی نئی تازی ؟
اللہ کا کرم ہے بیٹی، آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام ۔ کیسے ہیں انکل ؟ ایسے موسم میں آئسکریم تو بنتی ہے ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
جب بھی آئسکریم کھائیں میرے حصے کی بھی کھائیں تھوڑی سی ۔اللہ کا کرم ہے بیٹی، آپ کیسی ہیں؟
ایسے موسم میں تو پتہ نہیں آئس کریم کا، البتہ ابھی کافی بریک تھی تو دوسرا مگ چل رہا ہے کافی کا۔ آئس کریم البتہ گھر جا کر ہو سکتی ہے
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟