زیادہ مسکرانے والوں کے دل کبھی کبھی مردہ ہوجاتے ہیں ۔ہاااا کیوں بھلا؟
زیادہ مسکرانے والوں کے دل کبھی کبھی مردہ ہوجاتے ہیں ۔ہاااا کیوں بھلا؟
اور یہاں 16السلام علیکم۔ 11 ڈگری ہے، پہلے اس کے کہ کوئی پوچھ لے
کیا موٹاپا آ گیا؟آپ کے حصے کی ہی کھانی ہے، خود تو وزن کم کرنے کا سوچ رہا ہوں نا
نہیں، ابھی تو وارڈروب بدلنے کا وقت آ رہا ہے کہ کپڑے کچھ زیادہ ہی پھیل گئے ہیںکیا موٹاپا آ گیا؟
میں نے سنا تھا زیادہ ہنسنے والوں کے دل مردہ ہو جاتے ہیںزیادہ مسکرانے والوں کے دل کبھی کبھی مردہ ہوجاتے ہیں ۔
درست سنامیں نے سنا تھا زیادہ ہنسنے والوں کے دل مردہ ہو جاتے ہیں
اب ان مسکراہٹوں کا راز کوئی کیا بتائے
کیوں عائشہ عزیز
حتیٰ کہ بریانی کی زیادتی سے بھی؟درست سنا
کسی بھی چیز کی زیادتی سے دل مردہ ہوجاتے ہیں ۔
بریانی کی زیادتی تو زہر ہے ۔حتیٰ کہ بریانی کی زیادتی سے بھی؟
ایسا نہیں ہونا چاہئیے نا۔۔۔درست سنا
کسی بھی چیز کی زیادتی سے دل مردہ ہوجاتے ہیں ۔
حتیٰ کہ بریانی کی زیادتی سے بھی؟
بریانی کی زیادتی تو زہر ہے ۔
پھر تو یہ "زہر" اب بے اثر ہو چکابریانی کی زیادتی تو زہر ہے ۔
زہر ہے تو کیا ہواپھر تو یہ "زہر" اب بے اثر ہو چکا
لو جی گھنٹے والا لیکچر ختم ہوا
اگر بریانی اچھی نہ بنی ہو تو واقعی زہر بن سکتی ہےزہر ہے تو کیا ہوا
مرنا تو ایک نا ایک دن سب نے ہے ہی
کیوں نہ یہ "زہر" کھا کہ مرا جائے
کتنی دیر میں ختم ہوا؟لو جی گھنٹے والا لیکچر ختم ہوا
مبارک سلامت مبارک سلامت۔لو جی گھنٹے والا لیکچر ختم ہوا
بریانی لورز بریانی کی شکل دیکھ کر بتا سکتے ہیں یہ کیسی بنی ہے، بلکہ خوشبو سونگھ کر بھیاگر بریانی اچھی نہ بنی ہو تو واقعی زہر بن سکتی ہے
تقریبا چالیس منٹ میںکتنی دیر میں ختم ہوا؟