ماہی احمد
لائبریرین
اللہ کا شکروعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
آپ کیسے ہیں؟؟؟
اللہ کا شکروعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟
آپ کے حصے کی ہی کھانی ہے، خود تو وزن کم کرنے کا سوچ رہا ہوں ناجب بھی آئسکریم کھائیں میرے حصے کی بھی کھائیں تھوڑی سی ۔
کوئی بھی خاص نہیں۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیےمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا کرم ہےاللہ کا شکر
آپ کیسے ہیں؟؟؟
تھوڑی کھانے سے وزن نہیں بڑھتا کھا لیجیے بے فکر ہوکرآپ کے حصے کی ہی کھانی ہے، خود تو وزن کم کرنے کا سوچ رہا ہوں نا
مسکراہٹ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے
بالکلمسکراہٹ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔
میں اتنی فکر نہیں کیا کرتا کھانے پینے کے معاملے میں۔ لیکن کسی چیز کا عادی ہونا بھی مجھے پسند نہیں۔ ابھی دو ہفتے قبل تک روز کی ایک لیٹر آئس کریم کھاتا رہا ہوںتھوڑی کھانے سے وزن نہیں بڑھتا کھا لیجیے بے فکر ہوکر
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟السلام علیکم
الحمداللہ، آپ کیسے ہیںوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟
الحمدللہ۔ ہمدرد والوں کا پرنٹنگ پریس آپ سے کتنی دور ہے؟الحمداللہ، آپ کیسے ہیں
زیادہ مسکراہٹ بھی اچھی نہیں ہوتی ۔
میں تو چلی اپنا وزن بڑھانے یعنی کھانا کھانے ۔میں اتنی فکر نہیں کیا کرتا کھانے پینے کے معاملے میں۔ لیکن کسی چیز کا عادی ہونا بھی مجھے پسند نہیں۔ ابھی دو ہفتے قبل تک روز کی ایک لیٹر آئس کریم کھاتا رہا ہوں
ہاااا کیوں بھلا؟زیادہ مسکراہٹ بھی اچھی نہیں ہوتی ۔
معلوم نہیںالحمدللہ۔ ہمدرد والوں کا پرنٹنگ پریس آپ سے کتنی دور ہے؟