قیصرانی

لائبریرین
بریانی لورز بریانی کی شکل دیکھ کر بتا سکتے ہیں یہ کیسی بنی ہے، بلکہ خوشبو سونگھ کر بھی :p
بریانی واحد ڈش ہے کہ اگر اچھی نہ بنی ہو تو میں منہ پر کہہ دیا کرتا ہوں، چاہے جس نے بھی بنائی ہو۔ ورنہ جو بھی کھانا ہو اور جیسا بھی بنا ہو، میں چپ کر کے کھا لیتا ہوں
 
Top