کیا کر ڈالا آج؟
میں ٹھیک ہوں بس اس وقت تو انٹرنیٹ کو سنانے کو دل کر رہا ہے میرا ہر ایک منٹ بعد منقطع ہو رہا ہے اور مجھے بار بار لاگ ان کرنا پڑ رہا ہے۔
انٹرنیٹ منقطع ہونے سے بار بار لاگن کیوں ہونا پڑ رہا ہے؟ محفل میں لاگن ہوتے ہوئے دائمی داخلے کا چیک باکس چیک کر دیں تو ایسی نوبت نہیں آئے گی۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انٹرنیٹ منقطع ہونے سے بار بار لاگن کیوں ہونا پڑ رہا ہے؟ محفل میں لاگن ہوتے ہوئے دائمی داخلے کا چیک باکس چیک کر دیں تو ایسی نوبت نہیں آئے گی۔ :) :) :)

یہ بھی ٹھیک کہا
یعنی جب بھی کمپیوٹر کھلے گا تو یہاں محفل فورم بھی کھل جائے گا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہو گئی نہ بے ایمانی۔ اپنے کباب تو خاموشی سے کھا لیے، ترکیب تو کیا تصویر کی بھی بھنک نہ لگنے دی۔ :) :) :)

مثبت زاویے سے دیکھا جائے تو بے ایمانی نہیں بلکہ آپ کے ٹشو پیپرز کی بچت کروا لی :)
تصویر کباب کی تو نہیں البتہ ناشتہ کی بنائی تھی :)
 
یہ بھی ٹھیک کہا
یعنی جب بھی کمپیوٹر کھلے گا تو یہاں محفل فورم بھی کھل جائے گا؟
نہیں، وہ اس لیے ہوگا کہ محفل کھلے تو اس میں آپ کا اکاؤنٹ از خود لاگن رہے، بار بار نام اور پاسورڈ داخل کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید سہولت چاہیے تو محفل کو براؤزر کے ہوم پیج کے طور پر سیٹ کر لیں۔ :) :) :)
 
Top