سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کیسے ہیں؟
میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
بھتیجا کمپنی کا آخری سپاہی بھی امتحانات سے فارغ ہو چکا ہے، آگے آپ اندازہ لگا لیجئے
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ شگفتہ بٹیا اور بھتیجا پارٹی کیسے ہیں؟
آپ کس لیول پر ہیں؟
یا الٰہی خیر!!!میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
بھتیجا کمپنی کا آخری سپاہی بھی امتحانات سے فارغ ہو چکا ہے، آگے آپ اندازہ لگا لیجئے
ہاں بٹیا ہم نے ڈنر کا قلع قمع کر دیا۔ اب آپ کے یاد دلانے پر کھانا چولہے سے اٹھا کر فریج میں رکھ آتے ہیں جا کر۔ہم ناشتہ کر چکے، آپ کا ڈنر ہو چکا سعود بھائی
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ہاں بٹیا ہم نے ڈنر کا قلع قمع کر دیا۔ اب آپ کے یاد دلانے پر کھانا چولہے سے اٹھا کر فریج میں رکھ آتے ہیں جا کر۔
یا الٰہی خیر!!!
ماندہ دال کی کیا تصویر بناتے بٹیا؟ایک عدد تصویر بھی بنا لیجئے گا
ماندہ دال کی کیا تصویر بناتے بٹیا؟
دعائے مسلسل کی ضرورت ہے اب تو
#!/usr/bin/env ruby
loop do
Rutine.dua Person.new("Shagufta Bitiya")
end
یعنی اب پھر سے موقع دیا جا رہا ہے کہ ہم اپنی تعریف آپ کریں اور یہ یاد دہانی کرائیں کہ کھانا تو ٹھیک ہی بنا لیتے ہیں بٹیا۔اگر اچھی بنی تھی ذائقے میں تو پھر بنائی جا سکتی ہے
یعنی اب پھر سے موقع دیا جا رہا ہے کہ ہم اپنی تعریف آپ کریں اور یہ یاد دہانی کرائیں کہ کھانا تو ٹھیک ہی بنا لیتے ہیں بٹیا۔
آپ نے دعائے مسلسل کی بات کی تو ہم نے دائمی لوپ میں دعا لکھ دی، جو مسلسل جاری رہے۔یہ کیا ہے سعود بھائی