مثبت زاویے سے دیکھا جائے تو بے ایمانی نہیں بلکہ آپ کے ٹشو پیپرز کی بچت کروا لی :)
تصویر کباب کی تو نہیں البتہ ناشتہ کی بنائی تھی :)
یہ زاویہ بالکل بھی مثبت نہیں بلکہ ابعاد ثلاثہ کے اس خانے میں ہے جہاں x, y, z سبھی منفی ہوتے ہیں۔ :) :) :)
جب اس روز ہمارے پاس بھی کباب تھے تو آپ ہی کے اصول کے مطابق ہمارے ٹشو پیپرز کی بھی بچت ہو جانی تھی۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں، وہ اس لیے ہوگا کہ محفل کھلے تو اس میں آپ کا اکاؤنٹ از خود لاگن رہے، بار بار نام اور پاسورڈ داخل کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ مزید سہولت چاہیے تو محفل کو براؤزر کے ہوم پیج کے طور پر سیٹ کر لیں۔ :) :) :)

اچھا یہ بھی ہو سکتا ہے کر کے دیکھوں گی ویسے اگر ایسا ہوا تو بھتیجا کمپنی نے تو کارنامے دکھانے شروع کر دینے ہیں پھر :)
 
اس کا حل یہ ہے کہ کمپیوٹر میں کم از کم دو یوزر اکاؤنٹ بنائیں ایک اپنے استعمال کے لیے اور دوسرا بھتیجا کمپنی کے لیے۔ واضح رہے کہ ہم کمپیوٹر کے اکاؤنٹ کی بات کر رہے ہیں، محفل کے اکاؤنٹ کی نہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کو پاسورڈ پروٹیکٹیڈ کر لیں، اس طرح آپ کے کاموں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ہوگی۔ :) :) :)
 
اور اگر ہٹانا ہو تو وہ بھی ممکن ہو گا؟
کبھی بھی ہوم پیج کو اباؤٹ بلینک پر سیٹ کر کے ختم کیا جا سکے گا۔ :) :) :)

IMG_20140523_153410.jpg
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کا حل یہ ہے کہ کمپیوٹر میں کم از کم دو یوزر اکاؤنٹ بنائیں ایک اپنے استعمال کے لیے اور دوسرا بھتیجا کمپنی کے لیے۔ واضح رہے کہ ہم کمپیوٹر کے اکاؤنٹ کی بات کر رہے ہیں، محفل کے اکاؤنٹ کی نہیں۔ اپنے اکاؤنٹ کو پاسورڈ پروٹیکٹیڈ کر لیں، اس طرح آپ کے کاموں کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ہوگی۔ :) :) :)

ونڈوز ایکس پی ہے یہ کیا اس میں ایسا کرنا ممکن ہےِ؟
اس کا طریقہ سعود بھائی؟

میں گوگل نہیں کرنا۔ ۔ ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ زاویہ بالکل بھی مثبت نہیں بلکہ ابعاد ثلاثہ کے اس خانے میں ہے جہاں x, y, z سبھی منفی ہوتے ہیں۔ :) :) :)
جب اس روز ہمارے پاس بھی کباب تھے تو آپ ہی کے اصول کے مطابق ہمارے ٹشو پیپرز کی بھی بچت ہو جانی تھی۔ :) :) :)

سوچتے ہیں کچھ اس بارے میں :)
 
ونڈوز ایکس پی ہے یہ کیا اس میں ایسا کرنا ممکن ہےِ؟
اس کا طریقہ سعود بھائی؟
میں گوگل نہیں کرنا۔ ۔ ۔
کیوں بھلا؟ گوگل سے اس قدر پرہیز کیوں؟ ہم بھی گوگل کر کے ہی روابط دیں گے۔ :) :) :)

یہ رہی مع تصویر اسٹیپ بائی اسٹیپ ترکیب۔ صرف تصاویر مت دیکھیے گا، نیچے لکھی تفصیل بھی پڑھنے کی زحمت فرما لیجیے گا۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ سعود بھائی زحمت کے لیے :)
ہمارے لیے حیرت کی بات یہ ہے کہ گولڈ میڈلسٹ بطور خاص اور طالب علم یا ریسرچرز بالعموم بغیر سرچ انجن کے اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتے، اور آپ کو جانے کیوں اتنا خوف آتا ہے اس سے۔ آئندہ ایسی کوئی بات ہوئی تو ہم آپ کو ایسا ربط دیں گے جو یوں خود تلاش کرنے سے گھبرانے اور چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے دوسروں پر تکیہ کرنے والوں کو نادم کرنے کے لیے خاص طور پر بنائی گئی ہے۔ :) :) :)
 
arifkarim

معطل

آپکے بارہ میں تو یہ بھی مشہور ہے کہ آپ حفظ ماتقدم کے تحت سرچ انجنز کی صدیوں پرانی ویب سائٹس جمع کرنے کے بہت شوقین تا کہ قیامت کے دن روز محشر میں کام آسکیں۔ :D
 
سرچ انجنز کی نہیں بلکہ تمام عمومی سائٹس۔ :) :) :)
روز محشر نہیں، بعد از محشر۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے لیے حیرت کی بات یہ ہے کہ گولڈ میڈلسٹ بطور خاص اور طالب علم یا ریسرچرز بالعموم بغیر سرچ انجن کے اپنی زندگی کا تصور نہیں کر سکتے، اور آپ کو جانے کیوں اتنا خوف آتا ہے اس سے۔ آئندہ ایسی کوئی بات ہوئی تو ہم آپ کو ایسا ربط دیں گے جو یوں خود تلاش کرنے سے گھبرانے اور چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے دوسروں پر تکیہ کرنے والوں کو نادم کرنے کے لیے خاص طور پر بنائی گئی ہے۔ :) :) :)

ہم نے بھلا کبھی کہا کہ ہمیں خوف آتا ہے :)
گولڈ میڈل کے حصول میں ہم نے تلاش و تحقیق کے کن کن پیرامیٹرز اور کون کون سے افق دریافت کئے ان کا ذکر بھی کہیں کہیں اور مختصر مختصر کیا تھا بلاگ پر :)

آپ ایسے ہی غصہ کیا کیجئے ہم آپ سے ہی گوگل کروائیں گے کیونکہ غصہ دلانے کا حق بہنوں کو حاصل ہوتا ہے :)

ربط تو ابھی ہی دے دیں سعود بھائی :)
 
Top