ماہی احمد
لائبریرین
عینی تو آ نہیں رہی اللہ خیر ہی کرے۔یہ آج محفل کی مانو بلیاں کہاں رہ گئیں؟
ایک عائشہ ہی ہے مانو بلی۔۔۔
عینی تو آ نہیں رہی اللہ خیر ہی کرے۔یہ آج محفل کی مانو بلیاں کہاں رہ گئیں؟
تو گھر جا کر آرام فرمائیں نا ۔۔۔ میں تو کھانے کا بندوبست کرنے لگا ہوںالحمد للہ
دفتر بند ہوئے 2 گھنٹے ہونے کو ہیں، بیگار میں بیٹھے ہوئے ہیں ابھی تک۔
اُن کے، کن کے؟ کون کے؟؟؟؟"اُن" کا۔
دفتر والے گھر جانے دیں تو تب ناں۔تو گھر جا کر آرام فرمائیں نا ۔۔۔ میں تو کھانے کا بندوبست کرنے لگا ہوں
اس لڑی میں یہ میرا 4814 واں مراسلہ ہے۔ویسے یہ بارہ دری میں آپ کے مراسلے کتنے ہیں ۔ کوئی سوا لاکھ کے لگ بھگ تو ہوں گے ہی
ارے بھئی سمجھا کرو ناں۔ وہ کیا نام ہے ان کا؟ ہاں یاد آیا احمد سعید صاحب۔ ان کا نمبر کہہ رہا تھا۔اُن کے، کن کے؟ کون کے؟؟؟؟
اچھا اچھا ان کا نمبر۔۔۔ پر وہ آپ کو کیوں چاہئیے؟؟؟ارے بھئی سمجھا کرو ناں۔ وہ کیا نام ہے ان کا؟ ہاں یاد آیا احمد سعید صاحب۔ ان کا نمبر کہہ رہا تھا۔
"بس" ۔۔۔ ۔ امییی یی
یہ کیسے کیسے لوگ ہیں دنیا میں۔۔۔
کھانا دیں گے ؟؟ اگر دیں گے تو رک جائیں ۔۔دفتر والے گھر جانے دیں تو تب ناں۔
میرے جیسوں کا خیال کرتے ہیں اور کیا۔۔۔یہ کینڈی کرش والے سست ہیں اتنے اتنے دن لگا دیتے ہیں نیکسٹ ایپی سوڈ لانے میں!
اس وقت بھی ان کا آخری لیول ابھی تک 590 ہے بس۔ اب نہیں معلوم نیکسٹ ایپیسوڈ کب آئے گا ان کا!
کچھ باتوں کی تصدیق کرنی ہے۔اچھا اچھا ان کا نمبر۔۔۔ پر وہ آپ کو کیوں چاہئیے؟؟؟
اب تو گھر پہنچ گیا ہوں اور کھانا کھانے لگا ہوں۔کھانا دیں گے ؟؟ اگر دیں گے تو رک جائیں ۔۔
ملائکہ بھی مانو ہی ہے۔عینی تو آ نہیں رہی اللہ خیر ہی کرے۔
ایک عائشہ ہی ہے مانو بلی۔۔۔
معلوماتی!!!ملائکہ بھی مانو ہی ہے۔
تو کر لیں۔۔۔کچھ باتوں کی تصدیق کرنی ہے۔
ہوا سے کر لوں کیا؟ تم نمبر دو گی تو ان سے بات کر کے کروں گا ناں۔تو کر لیں۔۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم میرا نام لیا میں آگئی
وہ پرانے والا ہے۔ مجھے نیا والا چاہیے۔آپ کے پاس ہے تو۔۔۔