پھر بھی آپ غصہ کرتے ہیں :)
غصہ کرنے والی بات نہیں ہے۔
ایک محاورہ ہے کہ سو لوگوں کی لاٹھی ایک آدمی کا بوجھ ہوتا ہے۔ ایک انگریزی محاورہ ہے کہ کسی کو مچھلی کا شکار کر کے دیجیے تو اس کا ایک وقت پیٹ بھر سکتا ہے اور شکار کرنا سکھا دیجیے تو تا حیات پیٹ بھر سکتا ہے۔ :) :) :)
 
باسل احمد

محفلین

مثال تو بہت خوب ہے۔۔۔۔۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
کیا حال فہیم بھائی، کہاں ہیں آپ، کیا کر رہے ہیں، کن حالوں میں ہیں اور کیوں ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام
حال ابھی تک حالوں میں ہیں گو کہ گرمی اور لوڈشیڈنگ نے برا حال کررکھا ہے پھر بھی بے حال نہیں ہوئے:)
باقی کیوں کی تلاش ابھی جاری ہے۔
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
لیجئے میرے لگائے گئے الزام کی تصدیق ہوئی۔ کہ دفاع خود شمشاد انکل کر رہے ہیں جن کے مراسلوں کی تعداد دو لاکھ کو چھونے کے قریب ہے۔ :p
 
Top