ملائکہ
محفلین
جی وہی پریو علیکم السلام
یعنی کہ تم اپنے آپ کو "وہی" ظاہر کرنا چاہ رہی ہو۔
جی وہی پریو علیکم السلام
یعنی کہ تم اپنے آپ کو "وہی" ظاہر کرنا چاہ رہی ہو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم میرا نام لیا میں آگئی
لیکن میں نے تو کچھ اور سُنا ہوا ہے۔جی وہی پری
تو اور کیا میں جھوٹ مُوٹ کہہ رہا ہوں۔سچی مچی چاہئیے شمشاد بھائی؟؟؟
اممم مجهے لگا مذاق کر رہے ہیں۔۔۔تو اور کیا میں جھوٹ مُوٹ کہہ رہا ہوں۔
اس لڑی میں خوش آمدید۔جی میں آ گئی
بہت شکریہ۔اس لڑی میں خوش آمدید۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم!
کیسی ہیں بٹیا؟وعلیکم السلام۔
نہیں ابهی یقین کر رہی ہوں۔۔۔ وقت لگے گا۔اب تو یقین ہو گیا ناں کہ مذاق نہیں کر رہا۔
کتنا وقت لگے گا؟ گھنٹے، دن، مہینے یا سال لگ جائیں گے؟نہیں ابهی یقین کر رہی ہوں۔۔۔ وقت لگے گا۔
السلام علیکم!
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
پتا نہیں۔۔۔کتنا وقت لگے گا؟ گھنٹے، دن، مہینے یا سال لگ جائیں گے؟