سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ہینڈ بیگ کیسا رہے گا آپی؟
بہت ہی زبردست
ہینڈ بیگ کیسا رہے گا آپی؟
جی اللہ کا بہت کرم ہے بہن ، آپ کے حال کیسے ہیں؟ معذرت کہ میں ابھی بہت سے دوستوں سے زیادہ واقِف نہیں مگر کوشِش جاری ہےو علیکم السلام
خیریت سے ہیں فصیح بھائی؟
جی اللہ کا بہت کرم ہے بہن ، آپ کے حال کیسے ہیں؟ معذرت کہ میں ابھی بہت سے دوستوں سے زیادہ واقِف نہیں مگر کوشِش جاری ہے
ہمممم بات تو آپ کی صحیح ہے اور ابھی تک جِس سے بھی بات ہوئی اُس نے مایوس نہیں کیا اور یہ میری سب سے چھوٹی بہن ہے جِس سے میں بہت بہت بہت زیادہ پیار کرتا ہوںمیں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر
اس تصویر میں یہ بچی کون ہے فصیح بھائی؟
معذرت کی بالکل ضرورت نہیں، جیسے جیسے آپ اردو محفل فورم پر وقت گزاریں گے آپ کی سب سے بات چیت ہو جانی ہے۔
بہت ہی زبردست
اس مراسلے کو رپورٹ کر دیا کریں بھائیدوہری پوسٹ ہو گئی اور مُجھے مراسلہ ختم کرنے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا
ہممم م بات تو آپ کی صحیح ہے اور ابھی تک جِس سے بھی بات ہوئی اُس نے مایوس نہیں کیا اور یہ میری سب سے چھوٹی بہن ہے جِس سے میں بہت بہت بہت زیادہ پیار کرتا ہوں
یوں تو محفِل میں آمد کو بہت دیر ہو چلی کافی لوگوں کو جاننے لگا مگر میری دخل اندازی ابھی شروع ہوئی ۔ آپ کا نام بہت بھلا ہے ، میری ماں جی کا نام بھی شگُفتہ ہے !
بہت شکریہ گُڑیا اور ہاں اگر میں آپ کو ماؤ بِلی کہ کر بُلاؤں تو بُرا تو نہیں مانیں گی ؟؟اس مراسلے کو رپورٹ کر دیا کریں بھائی
اراکین خود اپنا مراسلہ ختم نہیں کر سکتے۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہاسلامُ علیکم و صُبح بخیر دوستو !!
بہت شکریہ، یہ نام ہے ہی اتنا اچھا
تو اس پیاری سی شہزادی کا تعارف بھی کروائیں فصیح بھائی اور ممکن ہو تو اس کی تصاویر بھی شیئر کیجئے۔
کیسے حال ہیں شمشاد بھائی ؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
نہیں مناؤں گی بھائیبہت شکریہ گُڑیا اور ہاں اگر میں آپ کو ماؤ بِلی کہ کر بُلاؤں تو بُرا تو نہیں مانیں گی ؟؟
گُڈ بچہ ایسے ہی مُسکاتی رہو ہمیشہ ، آمین !نہیں مناؤں گی بھائی
ارے ماؤ بِلی ! شگفتہ آپی کو ہینڈ بیگ مِلے گا تو بھائی کو کیا مِلے گا بھئی ؟؟ہینڈ بیگ کیسا رہے گا آپی؟
آپ کو کیا چاہیے بھیاارے ماؤ بِلی ! شگفتہ آپی کو ہینڈ بیگ مِلے گا تو بھائی کو کیا مِلے گا بھئی ؟؟
شگُفتہ بہن یہاں ہی تصاویر لگا سکتا ہوں ؟
اور اِس فرشتہِ زندگی کا تعرُف یوں ہے کہ میری ۴ بہنیں ہیں یہ سب کم سِن ہے ، نام تو نور العین ہے مگر پیار سے سب نوری بُلاتے ہیں، مُجھ سے اٹھائس سال چھوٹی ہے