سید فصیح احمد
لائبریرین
ہممم !! فرمائیش سے پہلے آپ یہ بتاؤ کہ کھانا بناتی ہے ہماری ماؤ بِلی ؟؟آپ کو کیا چاہیے بھیا
آخری تدوین:
ہممم !! فرمائیش سے پہلے آپ یہ بتاؤ کہ کھانا بناتی ہے ہماری ماؤ بِلی ؟؟آپ کو کیا چاہیے بھیا
جزاک اللہ !! جی ضرور میرے خیال میں اِس واسطے علیحدہ دھاگہ ہی اچھا ہو گا ، وہاں میں آپ کو ٹیگ کر دوں گا !!بہت خوبصورت نام ہے ماشآءاللہ
اگر ممکن ہو تو نور شہزادی کی تصاویر کے لئے الگ دھاگہ کھولیے بصورت دیگر یہاں لگا دیں۔
وعلیکم اسلام ! سب کا تو سب جانیں ہم بالکل درست و سالم ہیں ( فی الحال) ،، آپ کیسی ہیں بہن ؟السلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔
وعلیکم اسلام حاتم بھائی ، ساکنانِ بارہ دری خوش و خُرم ، آپ کہیں کیا چل چلاؤ ہے ؟؟السلام علیکم یا اہالیان بارہ دری ۔ ۔
آپ شاید نئے آئے ہیں یہاں خوش آمدید۔۔۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوںوعلیکم اسلام ! سب کا تو سب جانیں ہم بالکل درست و سالم ہیں ( فی الحال) ،، آپ کیسی ہیں بہن ؟
جی اللہ تعالیٰ کا کرم و شکر ہے سدا سے۔ رہی چل چلاؤ کی تو بالکل نہیں ہے،کل سے کمر درد کے باعث نڈھال ہیں۔وعلیکم اسلام حاتم بھائی ، ساکنانِ بارہ دری خوش و خُرم ، آپ کہیں کیا چل چلاؤ ہے ؟؟
جی ملائکہ بہن درست جانا باقائدہ تعرف تو پیش کر دیا تھا مگر بہت سے محفلین سے ابھی بے قائدہ تعرف باقی ہے محفل میں کافی دیر سے ہوں کُچھ ناموں سے اآگاہ ہوں اور کُچھ باقی ہیں مگر چہ میگویاں ابھی ابھی شروع کیں ہم نے !!آپ شاید نئے آئے ہیں یہاں خوش آمدید۔۔۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں
کیوں کمر میں کیوں درد ہے ؟؟جی اللہ تعالیٰ کا کرم و شکر ہے سدا سے۔ رہی چل چلاؤ کی تو بالکل نہیں ہے،کل سے کمر درد کے باعث نڈھال ہیں۔
پوچھنے کا شکریہ اچھی بہنا۔ کل پرسوں کچھ جوڈو کے داؤ پیچ لگا بیٹھے تھے شیخی میں آ کے۔ اور آج کمر پکڑے ہائے ہائے کر رہے ہیںکیوں کمر میں کیوں درد ہے ؟؟
اوہ ،، برادرِ محترم خیال رکھا کریں کہ جان ہے تو جہان ہے ،، اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے ، ثُم آمین !! !!جی اللہ تعالیٰ کا کرم و شکر ہے سدا سے۔ رہی چل چلاؤ کی تو بالکل نہیں ہے،کل سے کمر درد کے باعث نڈھال ہیں۔
کوئی بات نہیں ہوجاتا ہے پہلے کچھ دن ورزش کرنے سے بھی یہی ہوتا ہےپوچھنے کا شکریہ اچھی بہنا۔ کل پرسوں کچھ جوڈو کے داؤ پیچ لگا بیٹھے تھے شیخی میں آ کے۔ اور آج کمر پکڑے ہائے ہائے کر رہے ہیں
دعاؤں کا شکریہ برادر۔اوہ ،، برادرِ محترم خیال رکھا کریں کہ جان ہے تو جہان ہے ،، اللہ آپ کو صحتِ کاملہ عطا کرے ، ثُم آمین !! !!
جی درست کہا آپ نے۔ یعنی آپ پر بھی کوئی ایسا تجربہ گزر چکا ہے براستہ ورزشکوئی بات نہیں ہوجاتا ہے پہلے کچھ دن ورزش کرنے سے بھی یہی ہوتا ہے
جی کئی مرتبہ کبھی شروع کرتی ہوں یا یوگا کرتی ہوں تو درد ہوتا ہے پھر کچھ دن بعد چھوڑ دیتی ہوں پھر کچھ مہینوں بعد پھر سے جوش آتا ہے تو یہ کئی دفعہ ہواجی درست کہا آپ نے۔ یعنی آپ پر بھی کوئی ایسا تجربہ گزر چکا ہے براستہ ورزش
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم کیسے ہیں سب۔۔
اسی طرح کے جوش ہمیں بھی آتے رہتے ہیں لیکن باسی کڑھی کے ابال کی طرح۔۔۔ مستقل کچھ بھی نہیں ہو پاتاجی کئی مرتبہ کبھی شروع کرتی ہوں یا یوگا کرتی ہوں تو درد ہوتا ہے پھر کچھ دن بعد چھوڑ دیتی ہوں پھر کچھ مہینوں بعد پھر سے جوش آتا ہے تو یہ کئی دفعہ ہوا
اورپھر یہ بیگ آپ مجھے بھیجیں گی نا شگفتہ۔بہت ہی زبردست
جی بھیا ۔۔ بس گزارے لائقہممم !! فرمائیش سے پہلے آپ یہ بتاؤ کہ کھانا بناتی ہے ہماری ماؤ بِلی ؟؟
اور آپ کو پتا ہے میں نے ہینڈ بیگ ہی کیوں کہااورپھر یہ بیگ آپ مجھے بھیجیں گی نا شگفتہ۔
آپ کو میرا کتنا خیال رہتا ہے نا۔