نیرنگ خیال
لائبریرین
وعلیکم السلام! قیصرانی بھائی۔ کیسے ہیں۔ اور چھٹیاں کیسی گزریں؟السلام علیکم
وعلیکم السلام! قیصرانی بھائی۔ کیسے ہیں۔ اور چھٹیاں کیسی گزریں؟السلام علیکم
پینے کے بعد نیند کیسی رہتی ہےکیا کہا جا سکتا ہے ۔۔ کین پر تو یہی لکھا ہوتا ہے ۔۔
الحمدللہ، آپ سنائیے جناب۔ چھٹیاں تو بس گذر ہی گئیںوعلیکم السلام! قیصرانی بھائی۔ کیسے ہیں۔ اور چھٹیاں کیسی گزریں؟
کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
بس میں گزریں؟الحمدللہ، آپ سنائیے جناب۔ چھٹیاں تو بس گذر ہی گئیں
وعلیکم اسلام قیصرانی بھائی ، کیسے مزاج ہیں ؟السلام علیکم
فائنکیسی ہیں؟
نہیں، بس کچھ خاص نہیں کیا، چند ملاقاتیں اس پوری چھٹیوں کا واحد قابلِ ذکر واقعہ ہیںبس میں گزریں؟
الحمدللہ، آپ سنائیے، مزاج بخیر ہیں ناوعلیکم اسلام قیصرانی بھائی ، کیسے مزاج ہیں ؟
چند مکا لاتیں۔۔۔۔ کس کس کے ساتھ۔۔۔نہیں، بس کچھ خاص نہیں کیا، چند ملاقاتیں اس پوری چھٹیوں کا واحد قابلِ ذکر واقعہ ہیں
اللہ کا کرم ہے ، بڑا رحیم ہے وہ ، مزاجِ موسم کیسا رہا آج ؟الحمدللہ، آپ سنائیے، مزاج بخیر ہیں نا
اس بار کچھ بھی شیئر کرنے کا موڈ نہیں ہےچند مکا لاتیں۔۔۔ ۔ کس کس کے ساتھ۔۔۔
رات بارش رہی، صبح سے اب تک بادلوں کی آنکھ مچولی چل رہی ہے۔ درجہ حرارت 6 سے 15 ڈگری کے درمیان لٹک رہا ہے۔ ابھی تین بجے دوپہر کو میری ورک شفٹ شروع ہوئی ہے اور سوا نو گھر روانگی انشاء اللہاللہ کا کرم ہے ، بڑا رحیم ہے وہ ، مزاجِ موسم کیسا رہا آج ؟
اٹ مینز گریٹ ٹائماس بار کچھ بھی شیئر کرنے کا موڈ نہیں ہے
بس فیملی گیٹ ٹوگیدر رہی ہے کزنز وغیرہ کے ساتھ
اس بار کچھ بھی شیئر کرنے کا موڈ نہیں ہے
بس فیملی گیٹ ٹوگیدر رہی ہے کزنز وغیرہ کے ساتھ
سیکرٹ اسٹفاٹ مینز گریٹ ٹائم
جی بالکلاٹ مینز گریٹ ٹائم
شش۔ اچھے بچے شور نہیں کرتےسیکرٹ اسٹف
میں نے تو کچه نہیں کہاشش۔ اچھے بچے شور نہیں کرتے
گڈ گرل، ایسے ہی رہیےمیں نے تو کچه نہیں کہا