لمحہ فکریہ۔۔۔ :thinking:
ایک چاکلیٹ دیجئیے گا ذرا کوئی حل نکالیں:p

صرف ایک؟ :) :) :)

IMG_20140530_125237.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہے ناں
اور میں نے اسی تصویر میں پہلے بار دیکھی ہے پکی ہوئی۔۔
نہیں میں دیکھا تو ہوا ہے پہلے بھی پر۔۔
خیر
تمہیں پتا ہوگا آکٹوپس بھی کھائے جاتے ہیں، اور کچھ لوگ چھوٹے آکٹوپس کچے بھی کھا جاتے ہیں۔۔۔
ایک بار نیشنل جیوگرافک پر دکھا رہے تھے کہ سٹکس پر ان کو بہت کیئر فلی لپیٹنا پڑتا ہے ورنہ وہ اپنےآرمزپر جو سکرز ہوتے ہیں ان کے ذریعے گلے میں ہی سٹک ہو جاتے ہیں۔۔۔
اففف کیا ہی خوفناک ڈاکیومنٹری تھی توبہ توبہ۔
 
عائشہ عزیز

ہاں مجھے لگتا ہے یہ ڈاکیومنٹری میں نے بھی دیکھی تھی تھوڑی سی۔۔ شاید بھائی نے دکھائی تھی :sick:
 
Top