سید فصیح احمد

لائبریرین

فلک شیر

محفلین
"محفل کے تما م اراکین یہ جان لیں ، کہ اس محفل کا صدر دروازہ سیدھا ایک بارہ دری میں کھلتا ہے، جس کے مرکز میں ایک گھومنے والی کرسی پہ ابن سعید بھائی براجمان ہیں ، آپ جس وقت بھی یہاں آئیں گے، ان کی مسکان آپ کا استقبال کرے گی ۔۔۔۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی یاد رہے کہ ایک عدد بچہ، نام جس کا عائشہ خانم اور کام جس کا پڑھنے لکھنے کے علاوہ اہلیان محفل کی حسب ضرورت کھنچائی اور سامان صلح و صفائی ہے، وہ بھی یہیں کہیں آپ کو نظر آئے گا۔۔۔ اگر آپ اس بارہ دری سے دائیں بائیں ہو کر نکلنے کی کوشش فرمائیں گے، تو کوئی نہ کوئی فرشتہ آپ کو ندائے غیبی دے گا، نتیجتاََ آپ کو یہاں حاضری دینا ہی پڑے گی، سو مرضی آپ کی ہے ۔۔۔۔ بالرضا حاضری یا بالجبر ۔۔۔۔ :) "
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
میرے لیپ ٹاپ کی بیٹری فشوں ہو رہی ہے۔ اور مجھے نینی بھی آ رہی ہے۔
اللہ حافظ عینی آپی، ماہی، سعود بھیا، شگفتہ آپی، فلک شیر بھیا اور فصیح بھائی
شب بخیر!
 
اللہ کی امان شونا پُتر ،،، اللہ سوہنے کے حوالے :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
"محفل کے تما م اراکین یہ جان لیں ، کہ اس محفل کا صدر دروازہ سیدھا ایک بارہ دری میں کھلتا ہے، جس کے مرکز میں ایک گھومنے والی کرسی پہ ابن سعید بھائی براجمان ہیں ، آپ جس وقت بھی یہاں آئیں گے، ان کی مسکان آپ کا استقبال کرے گی ۔۔۔ ۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ بھی یاد رہے کہ ایک عدد بچہ، نام جس کا عائشہ خانم اور کام جس کا پڑھنے لکھنے کے علاوہ اہلیان محفل کی حسب ضرورت کھنچائی اور سامان صلح و صفائی ہے، وہ بھی یہیں کہیں آپ کو نظر آئے گا۔۔۔ اگر آپ اس بارہ دری سے دائیں بائیں ہو کر نکلنے کی کوشش فرمائیں گے، تو کوئی نہ کوئی فرشتہ آپ کو ندائے غیبی دے گا، نتیجتاََ آپ کو یہاں حاضری دینا ہی پڑے گی، سو مرضی آپ کی ہے ۔۔۔ ۔ بالرضا حاضری یا بالجبر ۔۔۔ ۔ :) "
لیکن بھیا آپ نے گھومنے والی چیئر پر تو سعود بھیا کو بٹھا دیا ہے وہاں تو مجھے بیٹھنا تھا سعود بھیا کوئی چھوٹے بچے ہیں جو گھومنے والی چیئر پر بیٹھیں گے۔۔مجھے بیٹھنا ہے، نہیں تو پھر مجھے بھی ایک گھومنے والی چیئر لا کر دیں بس مجھے نہیں پتا :nottalking:
مجھے کیا پتا میں تو اچھی بچی ہوں :p
 
ہاہا ،،، کمال کی تحریر ،،،، مگر فلک شیر بھائی آپ کو پتہ ہے نا اِس پر بھی آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہے :) :) کیوں کہ ایک بچے کا نام خارج المتن کر دیا آپ نے :p خیر وہ لاڈلے بچے تو سونے چلے گئے :)
 
چلیں ایک دن کے لیے قبلہ گاہی سے درخواست کرلیں گے ان کی کرسی کے لیے :)
 
فلک شیر

محفلین
ہاہا ،،، کمال کی تحریر ،،،، مگر فلک شیر بھائی آپ کو پتہ ہے نا اِس پر بھی آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہے :) :) کیوں کہ ایک بچے کا نام خارج المتن کر دیا آپ نے :p خیر وہ لاڈلے بچے تو سونے چلے گئے :)
اُن بچوں سے ڈانٹ نہیں پڑتی۔۔۔ وہ تو خود ڈانٹ کھاتے ہیں ابھی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپا جان میں اس کے واسطے وقت بچا لوں گا ،،، کیوں کہ کتاب سے مُجھے محبت ہے ،،،،، لیکن بارہ دری طرحِ زندگی بن گیا اس کے بِنا تو نہیں رہا جاتا اب :) :)

:)
کتنی اچھی بات فصیح بھائی، اللہ کرے کتاب سے آپ کی محبت یونہی قائم رہے ہمیشہ، آمین۔
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
لیکن بھیا آپ نے گھومنے والی چیئر پر تو سعود بھیا کو بٹھا دیا ہے وہاں تو مجھے بیٹھنا تھا سعود بھیا کوئی چھوٹے بچے ہیں جو گھومنے والی چیئر پر بیٹھیں گے۔۔مجھے بیٹھنا ہے، نہیں تو پھر مجھے بھی ایک گھومنے والی چیئر لا کر دیں بس مجھے نہیں پتا :nottalking:
مجھے کیا پتا میں تو اچھی بچی ہوں :p
ننھی پری کے لیے ریوالونگ چئیر کے بجائے جائیروسکوپک چئیر ایسادہ کی جائے جس میں ابعاد ثلاثہ میں چھ درجہ کی آزادی حرکت ہو۔ :) :) :)
 
Top