عائشہ عزیز

لائبریرین
جائیروسکوپ (gyroscope) کی بناوٹ ایسے سمجھ لیں کہ اس کا درمیانی حصہ ایک فریم میں ایسے لگا ہوتا ہے کہ ایک محور پر گھوم سکتا ہے، وہ فریم ایک اور فریم میں ایسے لگا ہوتا ہے کہ وہ ایک اور محور پر گھوم سکتا ہے جو کہ پہلے محور سے زاویہ قائمہ بناتا ہے، اب یہ دوسرا فریم ایک اور فریم میں لگا ہوتا ہے جو تیسرے محور پر گردش کر سکتا ہے جو کہ پہلے دونوں محوروں سے زاوہ قائمہ بناتا ہے۔ یوں وسط میں موجود شئے 6 ڈگری آف فریڈم میں ہوتی ہے۔ ایسے میں اس جگہ ایک کرسی لگانے کا تصور کریں اور مسکرائیں۔ :) :) :)
شوچتی ہوں :rolleyes:
 
Top