الحمدللہ جناب، بس نزلے سے زور آزما ہوںوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں قبلہ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مانا کہ میں گندی بچی ہوں۔۔۔پر اتنی بھی نہیںاُن بچوں سے ڈانٹ نہیں پڑتی۔۔۔ وہ تو خود ڈانٹ کھاتے ہیں ابھی
"اپنی کرسی بچاؤ" ٹوٹکےننھی پری کے لیے ریوالونگ چئیر کے بجائے جائیروسکوپک چئیر ایسادہ کی جائے جس میں ابعاد ثلاثہ میں چھ درجہ کی آزادی حرکت ہو۔
نہیں فصیح بھائی ابھی ہمیں ڈانٹنے والی سیٹ نہیں ملی۔۔۔ہاہا ،،، کمال کی تحریر ،،،، مگر فلک شیر بھائی آپ کو پتہ ہے نا اِس پر بھی آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کیوں کہ ایک بچے کا نام خارج المتن کر دیا آپ نے خیر وہ لاڈلے بچے تو سونے چلے گئے
ننھی پریوں کے سامنے ہمارا کچھ بھی نہیں ہوتا۔"اپنی کرسی بچاؤ" ٹوٹکے
آپ نے مجھے لاجواب کرنے کی پکی ٹھانی ہوئے ہے؟؟؟ننھی پریوں کے سامنے ہمارا کچھ بھی نہیں ہوتا۔
کیوں جی ہم کیوں درخواست کریں؟ ویسے بھی مجھے درخواست نہیں لکھنی آتی اتنا عرصہ ہوگیا جب درخواست لکھا کرتے تھے، اب کوئی نہیں لکھی جانیچلیں ایک دن کے لیے قبلہ گاہی سے درخواست کرلیں گے ان کی کرسی کے لیے
پہلے یہ بتائیں کہ خارج المتن کا کیا مطلب؟ خارج المحفل تو نہیں ناں؟ہاہا ،،، کمال کی تحریر ،،،، مگر فلک شیر بھائی آپ کو پتہ ہے نا اِس پر بھی آپ کو ڈانٹ پڑنے والی ہے کیوں کہ ایک بچے کا نام خارج المتن کر دیا آپ نے خیر وہ لاڈلے بچے تو سونے چلے گئے
ٹھیک ہے ٹھیک ہے بھیا، اب سارے لوگوں کے سامنے بتانے کی کیا ضرورت ہے بھلااُن بچوں سے ڈانٹ نہیں پڑتی۔۔۔ وہ تو خود ڈانٹ کھاتے ہیں ابھی
میری طرف سے بھی۔۔اللہ خیر!
پہلے یہ بتائیں کہ یہ کیا ہوتی ہے؟ننھی پری کے لیے ریوالونگ چئیر کے بجائے جائیروسکوپک چئیر ایسادہ کی جائے جس میں ابعاد ثلاثہ میں چھ درجہ کی آزادی حرکت ہو۔
ہاں تو۔۔ کچھ ہو تو سہیننھی پریوں کے سامنے ہمارا کچھ بھی نہیں ہوتا۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
اچھا بابا، چلیں بھیا کے کان پکڑ لیں۔۔۔ اب خوش؟آپ نے مجھے لاجواب کرنے کی پکی ٹھانی ہوئے ہے؟؟؟
جائیں میں نہیں بولتی
جائیروسکوپ (gyroscope) کی بناوٹ ایسے سمجھ لیں کہ اس کا درمیانی حصہ ایک فریم میں ایسے لگا ہوتا ہے کہ ایک محور پر گھوم سکتا ہے، وہ فریم ایک اور فریم میں ایسے لگا ہوتا ہے کہ وہ ایک اور محور پر گھوم سکتا ہے جو کہ پہلے محور سے زاویہ قائمہ بناتا ہے، اب یہ دوسرا فریم ایک اور فریم میں لگا ہوتا ہے جو تیسرے محور پر گردش کر سکتا ہے جو کہ پہلے دونوں محوروں سے زاوہ قائمہ بناتا ہے۔ یوں وسط میں موجود شئے 6 ڈگری آف فریڈم میں ہوتی ہے۔ ایسے میں اس جگہ ایک کرسی لگانے کا تصور کریں اور مسکرائیں۔پہلے یہ بتائیں کہ یہ کیا ہوتی ہے؟
ہماری یہ مجال!ہاں تو۔۔ کچھ ہو تو سہی