عمر سیف
محفلین
گُڈ ۔۔ میں بھی تب تک کھانے سے فارغ ہو چکا ہونگا ۔۔جی رات میں فارغ ہی ہوں گا، آرام سے رابطہ کر لیجئے گا۔ یعنی اب سے تقریباًاڑھائی یا تین گھنٹے بعد سے
گُڈ ۔۔ میں بھی تب تک کھانے سے فارغ ہو چکا ہونگا ۔۔جی رات میں فارغ ہی ہوں گا، آرام سے رابطہ کر لیجئے گا۔ یعنی اب سے تقریباًاڑھائی یا تین گھنٹے بعد سے
ٹھیک ہوں ماہیکیسی ہو؟؟؟
الحمدللہ بالکل ٹھیکٹھیک ہوں ماہی
تم کیسی ہو؟
اللہ حافظ، شب بخیر۔۔۔آج کا دن اچھا رہا ۔۔لوگوں کو کمنٹس دیتے اور ان سے کمنٹس لیتے گزرا۔۔ تھوڑا سا پڑھا
اب میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ ماہی شب بخیر!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمدللہ، آپ سنائیےوعلیکم السلام
کیسے ہیں قیصرانی بھائی؟
موسم کیسا ہے آپ کے ہاں ؟
نہیں، وہ شاید گھر بزی ہیں بات کرنے میںالحمداللہ ۔میں بھی ٹھیک ٹھاک
اوہ مطلب آپ کے ہاں بھی قریب قریب کوئٹہ والا موسم ہے ۔
عمر بھائی سے سکائپ پر بات چیت ہوئی ؟؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
مزاج بخیرو علیکم السلام و رحمۃ اللہ