عائشہ عزیز

لائبریرین
آج کا دن اچھا رہا ۔۔لوگوں کو کمنٹس دیتے اور ان سے کمنٹس لیتے گزرا۔۔ تھوڑا سا پڑھا :)

اب میں سونے جا رہی ہوں۔ اللہ حافظ ماہی شب بخیر!
 

زین

لائبریرین
الحمداللہ ۔میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
اوہ مطلب آپ کے ہاں بھی قریب قریب کوئٹہ والا موسم ہے ۔
عمر بھائی سے سکائپ پر بات چیت ہوئی ؟؟
 
Top