ماہی احمد
لائبریرین
گونگوںاور بہروں کا کیا بنتا ہو گا پھرسب ہی کیئے ،
الفاظ ہی ہے اوڑھنی ، الفاظ ہی ہے بِچھونا ، الفاظ بنا احساس کون جانے ؟ الفاظ بنا بیان کون کرے ؟ الفاظ ہیں تو تُم ہو ، میں ہوں !! الفاظ ہیں تو اپنی لُغت میں حیات ہے !!
گونگوںاور بہروں کا کیا بنتا ہو گا پھرسب ہی کیئے ،
الفاظ ہی ہے اوڑھنی ، الفاظ ہی ہے بِچھونا ، الفاظ بنا احساس کون جانے ؟ الفاظ بنا بیان کون کرے ؟ الفاظ ہیں تو تُم ہو ، میں ہوں !! الفاظ ہیں تو اپنی لُغت میں حیات ہے !!
چلو اب جلدی سے اسے بنانے کی آسان سی ترکیب بھی لکھو۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
سب لوگوں نے اپنے اپنے کھانے ایک دوسرے سے شیئر کیے، میم لوگوں سے آٹو گراف لیے۔۔ اورہم نے تو اپنے لیپ اسسٹنٹ انکل سے بھی لیا، وہ بہت اچھے ہیں۔وہ تو ظاہر ہے ہونی ہی تھی
کیا کچھ کیا؟؟؟
یہ بنانا کونسا مشکل کام ہے چاچو، ویسے بھی ناعمہ نے بنایا تھا اسی سے لکھوائیےچلو اب جلدی سے اسے بنانے کی آسان سی ترکیب بھی لکھو۔
ان کے ہاں الفظ کا بدل اشارے بن جاتے ہیں ،،، بس ان کے اشارے ہمارے اشاروں سے بہتر موصل ہوتے ہیں ہیں ،، یعنی کہ ہمارے اشاروں سے ایک قدم آگے ، اور الفاظ سے کبھی آگے کبھی پیچھے !!گونگوںاور بہروں کا کیا بنتا ہو گا پھر
نہیں فیس بک پر تو نہیں مل رہی۔سب لوگوں نے اپنے اپنے کھانے ایک دوسرے سے شیئر کیے، میم لوگوں سے آٹو گراف لیے۔۔ اورہم نے تو اپنے لیپ اسسٹنٹ انکل سے بھی لیا، وہ بہت اچھے ہیں۔
اور ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بنائیں اور ڈھیر ساری باتیں کیں اور آخر میں کیک کھایا اور تھوڑا اموشنل سین ہوا
کیک کی تصویر تم نے فیس بک پر دیکھی ہوگی۔
یعنی کہ ہماری بلی کا دن تو بڑے مزے کا گُذرا ناسب لوگوں نے اپنے اپنے کھانے ایک دوسرے سے شیئر کیے، میم لوگوں سے آٹو گراف لیے۔۔ اورہم نے تو اپنے لیپ اسسٹنٹ انکل سے بھی لیا، وہ بہت اچھے ہیں۔
اور ایک دوسرے کے ساتھ تصویریں بنائیں اور ڈھیر ساری باتیں کیں اور آخر میں کیک کھایا اور تھوڑا اموشنل سین ہوا
کیک کی تصویر تم نے فیس بک پر دیکھی ہوگی۔
وعلیکم اسلام بیٹا جانے ،،، کیشے ہو ماؤ بلا ؟؟السلام علیکم
اوئی سلام نہیں کیا کیا میں نے
بالکل۔۔۔ 100 فیصد متفق۔ان کے ہاں الفظ کا بدل اشارے بن جاتے ہیں ،،، بس ان کے اشارے ہمارے اشاروں سے بہتر موصل ہوتے ہیں ہیں ،، یعنی کہ ہمارے اشاروں سے ایک قدم آگے ، اور الفاظ سے کبھی آگے کبھی پیچھے !!
تصویر ہزار ہا الفاظ سے تولی جا سکتی ہے نا !!
اوکے میں تمہیں دکھاتی ہوں۔نہیں فیس بک پر تو نہیں مل رہی۔
ہاں جی بھیایعنی کہ ہماری بلی کا دن تو بڑے مزے کا گُذرا نا
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم اسلام بیٹا جانے ،،، کیشے ہو ماؤ بلا ؟؟
میری بلی ٹھیک ہے تو بھائی بھی ہشاش بشاش ہےمیں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
میری بلی ٹھیک ہے تو بھائی بھی ہشاش بشاش ہے
مجھے تو رونا بھی آ رہا ہے۔۔۔اوکے میں تمہیں دکھاتی ہوں۔
وہ کیوں ؟مجھے تو رونا بھی آ رہا ہے۔۔۔
وہاں ایک دوست کا کمنٹ پڑھ کر۔۔۔وہ کیوں ؟
،،،، زندگی کے بہت سے معنوں میں ایک یہ بھی ہےوہاں ایک دوست کا کمنٹ پڑھ کر۔۔۔
وقت کتنی جلدی گزر جاتا ہے۔۔۔ اللہ۔۔۔