ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد
میں پاستا لے کر جا رہی ہوں
2014-06-05
اففف یہ تو بہت ٹیسٹی لگ رہا ہے۔۔۔
یمی یمی :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اتنا بھی دور دیس نہیں ہے بھیا، سمجھو تو اپنا ہی ہے، نہ سمجھو تو بھی بس 4 گھنٹے کی فلائٹ ہے آلموسٹ :)
اتنا بھی دور دیس نہیں ہے بھیا، سمجھو تو اپنا ہی ہے، نہ سمجھو تو بھی بس 4 گھنٹے کی فلائٹ ہے آلموسٹ :)
4 گھنٹے کیوں کر ؟؟ ،،،، ارے ہاں ابھی میں جہاں ہوں وہاں سے 4 اور اگر پاکستان ہوں تو ڈیڑھ :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
"الفاظ سے بھری"
الفاظ پڑھے؟ لکھے؟ بولے؟ سنے؟ یا سوچے؟؟؟
:)

سب ہی کیئے ، :)

الفاظ ہی ہے اوڑھنی ، الفاظ ہی ہے بِچھونا ، الفاظ بنا احساس کون جانے ؟ الفاظ بنا بیان کون کرے ؟ الفاظ ہیں تو تُم ہو ، میں ہوں !! الفاظ ہیں تو اپنی لُغت میں حیات ہے !! :)
 
Top