ماہی احمد
لائبریرین
کھیرے جیسا لگ رہا ہے، ٹیسٹ بھی ویسا ہی ہے؟یہ بڑا المیہ ہے کہ جب جب اس سبزی کا نام لکھا، ہر دفعہ اس سوال کا سامنا ہوا۔ محفل میں کندرو یا ٹنڈورا لکھ کر تلاش کرنے پر ایسے کئی مراسلے ملیں گے۔ ان میں سے ایک مراسلہ اس ربط پر ملاحظہ فرمائیں۔