قیصرانی
لائبریرین
بس جناب، اختتامِ ہفتہ سامنے آنے والا ہے اور موسم سرما کو اب شدت سے مس کر رہا ہوںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔
بس جناب، اختتامِ ہفتہ سامنے آنے والا ہے اور موسم سرما کو اب شدت سے مس کر رہا ہوںالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔
اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔بس جناب، اختتامِ ہفتہ سامنے آنے والا ہے اور موسم سرما کو اب شدت سے مس کر رہا ہوں
خوش رہئے جناباللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
خوش رہئے جناب
کیسی ہیں مانو بلی؟
وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ ۔۔ میچ دیکھا جا رہا ہے ۔۔ آپ دیکھ رہے ہیں ؟وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر؟
مجھے ابھی آفس سے کال آئی تھی، وہ ایک کام بھگتا کر ابھی واپس آیا ہوں اور اب سونے جا رہا ہوں کہ صبح ساڑھے سات کام پر نکلنا ہےالحمداللہ ۔۔ میچ دیکھا جا رہا ہے ۔۔ آپ دیکھ رہے ہیں ؟
وعلیکم السلام، صبح بخیر، کیسی ہیں؟السلام علیکم
صبح بخیر!!!
الحمدللہ چچا بالکل ٹھیکوعلیکم السلام، صبح بخیر، کیسی ہیں؟
اللہ کا شکر ہےالحمدللہ چچا بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا شکر ہے
کل سارا دن بارش ہوئی ہے، آج بادل چھائے ہیں اور بوندا باندی۔ 10 یا 11 ڈگری درجہ حرارت اور ہوا بھی چل رہی ہے
موسم کیسا ہے وہاں کا؟
وعلیکم السلام بچہالسلام علیکم
صبح بخیر!!!
زبردست !!!!کل سارا دن بارش ہوئی ہے، آج بادل چھائے ہیں اور بوندا باندی۔ 10 یا 11 ڈگری درجہ حرارت اور ہوا بھی چل رہی ہے
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
وعلیکم السلام بھائی ،،، کیسے ہیں ؟؟؟السلام علیکم ۔۔