سید فصیح احمد
لائبریرین
ہم کیا سنائیں ہم تو بس سننے کو پردیس میں بیٹھے ہیںالحمداللہ آپ سنائیں ؟
ہم کیا سنائیں ہم تو بس سننے کو پردیس میں بیٹھے ہیںالحمداللہ آپ سنائیں ؟
ہور کجھ رہ گیا سی سنان نوں ؟؟؟ہم کیا سنائیں ہم تو بس سننے کو پردیس میں بیٹھے ہیں،،، کبھی مینیجر کی کڑوی تو کبھی دوستوں کی نوک جھونک ، کبھی رقیب کی للکار تو کبھی ہم دم کی تکرار ، محفلین کی سرگوشی بھی ، وقت کی ٹک ٹک بھی اور انجانے قدموں کی آہٹ بھی ،،،، مگر ان میں سب سے بھلی ہے ، جب بھی سننے کو مل جائے ،،،، پیاری ماں کی آواز !! ،،،
![]()
![]()
واقعی ہم جیسے دیس میں بیٹھے کہاں آپ پردیسیوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں۔ہم کیا سنائیں ہم تو بس سننے کو پردیس میں بیٹھے ہیں
بھیا یہ تو بیمانی ہوئی ،،، کیونکہ میں نے ذکر ہی نہیں کیا آپ دیسی ہیں ،،، ہاہاہاواقعی ہم جیسے دیس میں بیٹھے کہاں آپ پردیسیوں کا دکھ سمجھ سکتے ہیں۔
بھائی بہت کوشش کی مگر فرہنگ دماغ نے جواب دے دیا تو سوچا کافی ہےہور کجھ رہ گیا سی سنان نوں ؟؟؟![]()
اتنا نہیں سوچا کرتے ۔۔بھائی بہت کوشش کی مگر فرہنگ دماغ نے جواب دے دیا تو سوچا کافی ہے![]()
![]()
کوشش کروں گا بھائی ،،، اگر ممکن نہ ہوا تو معذرت !!اتنا نہیں سوچا کرتے ۔۔
خیر سے جائیں ، خیر سے آئیں ، آمین !! ،،،ابھی فلم دیکھ کر گھر پہنچا اور اب کام کے لئے نکل رہا ہوں۔ تھوڑی دیر بعد بات ہوتی ہے![]()
آ بھی گیاخیر سے جائیں ، خیر سے آئیں ، آمین !! ،،،![]()
![]()
اور گئے کہاں تھے محترم ؟؟آ بھی گیا![]()
آفساور گئے کہاں تھے محترم ؟؟![]()
تو اتنی جلدی واپس کیسے آ گئے ؟؟؟؟
میں بیک اپ آن کال آفیسر ہوں اس ہفتے کا۔ چونکہ اس ہفتے صرف شروع کے دو دن ہمارے پاس سٹوڈنٹ آن کال ڈیوٹی پر تھے تو اب باقی سارا ہفتہ مجھے ہی سنبھالنا ہے۔ رات کو دس بجے ایک چکر لگانا ہوتا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ ہمارے کالج کا ہاسٹل بھی اٹیچ ذمہ داری میں ہےتو اتنی جلدی واپس کیسے آ گئے ؟؟؟؟![]()
یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔ٹھیک ہے کہ آپ بڑے بلکہ بہت بڑے لوگ ہیں پر بندہ جواب ہی دے دیتا ہے۔![]()
السلام علیکم !یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔
میں تو ماڑا سا بندہ ہوں۔