زیک

مسافر
بھائی کہنے کا مطلب ، قصور یہ ہے کہ آخر جانتے کیوں نہیں کہ شاہ کی طاقت وہی تو ہیں ،، تو کیوں سہتے ہیں ظلم سب !!
بچپن کے علاوہ (قذافی اور ضیاء) کوئی وقت بادشاہت میں نہیں گزارا اس لئے تجربہ نہیں ہے۔ آپ شاید بہتر جانتے ہوں
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بچپن کے علاوہ (قذافی اور ضیاء) کوئی وقت بادشاہت میں نہیں گزارا اس لئے تجربہ نہیں ہے۔ آپ شاید بہتر جانتے ہوں
واہ کیا رمز بھری بات ہے نا ۔۔۔ بچپن کی بادشاہت ،،، جب بھی بچھڑی تو لوٹی نہیں پھر !! ۔۔۔ ویسے تجربہ تو مجھے بھی نہیں ،،، مگر بھائی جمہوریئت بھی پاکستان میں کب ہے ،، یہ جمہوریئت کی کھال پہنے بادشاہت ہی تو ہے ؟؟ کچھ زیادہ فرق تو نہیں ،،، آپ کیا کہتے ہو ؟؟
 

زیک

مسافر
واہ کیا رمز بھری بات ہے نا ۔۔۔ بچپن کی بادشاہت ،،، جب بھی بچھڑی تو لوٹی نہیں پھر !! ۔۔۔ ویسے تجربہ تو مجھے بھی نہیں ،،،
میرا خیال تھا کہ آپ بادشاہت کے گڑھ مشرق وسطی میں ہیں۔

مگر بھائی جمہوریئت بھی پاکستان میں کب ہے ،، یہ جمہوریئت کی کھال پہنے بادشاہت ہی تو ہے ؟؟ کچھ زیادہ فرق تو نہیں ،،، آپ کیا کہتے ہو ؟؟
نہیں مسائل اور خامیاں بہت ہیں مگر پاکستان میں بادشاہت نہیں ہے۔
 
Top