سید فصیح احمد
لائبریرین
السلام علیکم و دن بخیر محفلین
وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں سید بادشاہ؟السلام علیکم و دن بخیر محفلین
کرم ہے مالک کا بھائی جانوعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں سید بادشاہ؟
وعلیکم السلام بھائی ،السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ۔ آپ سنائیں ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟
حال احوال ؟وعلیکم السلام بھائی ،
آج مارننگ شفٹ تھی تو ابھی چند منٹ میں نکلنے لگا ہوں گھر کے لئےالحمداللہ۔ آپ سنائیں ؟
حال احوال ؟
ابھی جمعہ پڑھ کے آیا ہوں ۔۔ کھانا کھا لیا ہے ۔۔ آرام فرما رہا ہوں اور ورلڈ کپ کا شیڈول چیک کر رہا ہوں ۔۔ آج بہت اہم میچ ہے ۔۔آج مارننگ شفٹ تھی تو ابھی چند منٹ میں نکلنے لگا ہوں گھر کے لئے
آپ سنائیے
بہت گرمی، 40 سے زیادہ جا رہا ہے آجکل درجہ حرارت۔۔۔کل سارا دن بارش ہوئی ہے، آج بادل چھائے ہیں اور بوندا باندی۔ 10 یا 11 ڈگری درجہ حرارت اور ہوا بھی چل رہی ہے
آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
علم نہ تھا کہ سید فصیح احمد بادشاہ بھی ہیں۔ کیسے ہیں یور میجسٹی؟وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں سید بادشاہ؟
ہاہا ،،،، بھائی یہ تو قیصرانی بھائی انسیت سے ذرا لقب نوائی کرتے ہیں ورنہ یہ خاکسار کہاں اور بادشاہت کہاں ،،، ہم کو کبھی راس نہ آئیں ایسی رنگ سازیاںعلم نہ تھا کہ سید فصیح احمد بادشاہ بھی ہیں۔ کیسے ہیں یور میجسٹی؟
یا اللہ خیر کیوں ایسا کیا کر دیا میں نے ؟؟چلیں اچھی بات ہے ورنہ میں guillotine کی تلاش میں تھا
بادشاہت!!یا اللہ خیر کیوں ایسا کیا کر دیا میں نے ؟؟
زیک بهیا آپ خود بهی تو بادشاہ بندے ہی ہیںعلم نہ تھا کہ سید فصیح احمد بادشاہ بھی ہیں۔ کیسے ہیں یور میجسٹی؟
منہ کی بات چھین لی بھائی ،،، مگر میں سوچتا ہوں بادشاہ سے زیادہ قصور وار Subjects ہوتے ہیں !! ۔۔۔ انسان شائد Power کے صحیح معنی اور اس کی تقسیم نہیں سمجھ پایا ۔۔۔ علم اسی لیئے ضروری ہے !!بادشاہت!!
رعایا شاہ سے زیادہ قصوروار نہیں ہو سکتیمنہ کی بات چھین لی بھائی ،،، مگر میں سوچتا ہوں بادشاہ سے زیادہ قصور وار Subjects ہوتے ہیں !! ۔۔۔ انسان شائد Power کے صحیح معنی اور اس کی تقسیم نہیں سمجھ پایا ۔۔۔ علم اسی لیئے ضروری ہے !!
غیرمتفقزیک بهیا آپ خود بهی تو بادشاہ بندے ہی ہیں