قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلی؟السلام علیکم!
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلی؟السلام علیکم!
گُڈ بچہ ،،، اور کھانا کیا بنایا ہے بھلا آج ؟؟اچھا رہا بھیا
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں مانو بلی؟
آج تو اروی بینگن کا سالن بنا تھا بھیاگُڈ بچہ ،،، اور کھانا کیا بنایا ہے بھلا آج ؟؟
اب مجھے کیا پتا بھیاوعلیکم السلام!
کہیں کسی نے ہماری ننھی پری کو دیکھا ہے؟
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاکٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ارے واہ یہ تو خوب بنا ،،، بھئی ہم نے تو سپید چنے کا پلاؤ سا کچھ بنایا ساتھ میں مرغی کا سالن ،،، دہی ، سلاد نمکین لسی کے لوازمات ،،آج تو اروی بینگن کا سالن بنا تھا بھیا
اور آپ کے ہاں؟
الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک
گریٹ بھیاارے واہ یہ تو خوب بنا ،،، بھئی ہم نے تو سپید چنے کا پلاؤ سا کچھ بنایا ساتھ میں مرغی کا سالن ،،، دہی ، سلاد نمکین لسی کے لوازمات ،،
بھئی ہماری بلی دور ہے بہت ورنہ سب گھر والوں سمیت دعوت نامہ مل جاتا آپ کو اور ہمارے لاڈلے بیٹے ماہی احمد کو بھیگریٹ بھیا
اور میرا کھانا بھی ماہی کو ہی کھانا پڑتا ۔۔ہی ہیبھئی ہماری بلی دور ہے بہت ورنہ سب گھر والوں سمیت دعوت نامہ مل جاتا آپ کو اور ہمارے لاڈلے بیٹے ماہی احمد کو بھی
ارے تو دعوت نامہ ملنے کے بعد اگر آپ اپنا سپر ختم کر لیتیں تو سزا ملنی تھی ،،، اور یوں بھی ہمیں خبر ہے آپ کھانا کم کم کھاتے ہواور میرا کھانا بھی ماہی کو ہی کھانا پڑتا ۔۔ہی ہی
کیونکہ میں نے تو ڈنر کر لیا
کم کہاں کھاتی ہوں بھیاارے تو دعوت نامہ ملنے کے بعد اگر آپ اپنا سپر ختم کر لیتیں تو سزا ملنی تھی ،،، اور یوں بھی ہمیں خبر ہے آپ کھانا کم کم کھاتے ہو
ہاں ہاں جیسے ہمیں یاد نہیں ،،، آج کل ناغہ ہو رہا ہے ورنہ جب بھی کنٹین میں ناشتے کے لیئے بلایا آپ صرف جوس پر گزارا کرتے ہو ،،،کم کہاں کھاتی ہوں بھیا
اچھا بھلا کھاتی ہوں
اب محفل پر کھانا بھی کوئی کھانا ہوتا ہے بھیاہاں ہاں جیسے ہمیں یاد نہیں ،،، آج کل ناغہ ہو رہا ہے ورنہ جب بھی کنٹین میں ناشتے کے لیئے بلایا آپ صرف جوس پر گزارا کرتے ہو ،،،
او بیٹا لیکن پھر بھی ایک دفعہ ماہی سے آپ کی بات ہوتے مجھے لگا آپ ڈائیٹنگ شدہ بیٹا ہو ،، ،،، اور ہاں اچھی بات ہے کھانا اور نیند میں مستی اچھی نہیں ہوتی نا ،،، ایگزایمز کی پریپریشن کیسی ہے بلی کی ؟؟اب محفل پر کھانا بھی کوئی کھانا ہوتا ہے بھیا
گھر میں تو کھاتی ہوں
پیارا بچہ میں کھانا کھانے جا رہا ہوں تو ہماری طرف سے اللہ کی امان ،،، اور شب بخیراب محفل پر کھانا بھی کوئی کھانا ہوتا ہے بھیا
گھر میں تو کھاتی ہوں
گروپ بی کی دو اہم ٹیمز نیدرلینڈ اور سپین ہیں ۔۔ توقع یہی ہے کہ یہی دو کواٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی ۔۔ جہاں ان کا مقابلہ گروپ ایک کی پہلی دوٹیمز سے ہوگا۔۔ امید ہے کہ برازیل اس گروپ میں پہلے نمبر پر ہوگا اور میکسیکو اور کرویشیا میں سے ایک ٹیم دوسرے پر ۔۔ اگر نیدرلینڈ ہار جاتی ہے آج کا میچ تو دوسرے نمبر پر آئے گی اور گروپ اے کی پہلی پوزیشن والی ٹیم برازیل سے کھیلے گی جو کہ ایک اور اہم میچ ہوگا اور ایک بڑی ٹیم باہر ہوجائے گی ۔۔ اسی طرح سپین اگر آج ہار جاتا ہے تو برازیل سے کواٹرفائنل میں کھیلے گا ۔۔۔ دونوں ٹیمز برازیل سے کھیلنا نہیں چاہیں گی ۔۔ کہ برازیل کو ہوم گراؤنڈ اور کراؤڈ کا ایڈوانٹج حاصل ہے ۔۔اچھا، آج کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟