فاتح

لائبریرین
ہم لوگوں سے سخت ناراض ہیں
وہ کیوں ناراض ہیں بھلا؟
بس کچھ لوگوں سے بھیا
اور ان کو پتا بھی چل گیا ہے ناں
وہ کیوں بھلا کیا کوئی گڑ بڑ ہو گئی ہے؟
تو اور کیا،، صبح سے غیر حاضر ہیں لوگ
لوگوں کو ناک کی نوک پکڑ کر بلا لیا جانا چاہیے! :) :) :)
جب ہم لوگوں سے ناراض ہیں تو کیوں بلائیں بھلا
شاید کسی وجہ سے غیر حاضر ہیں لوگ ۔ کوئی نہ کوئی تو بات ضرور ہو گی۔ خیر آپ فکر نہ کریں ۔ آ جائيں گے۔
ناراض ہیں تو زیادہ سے زیادہ کیا ہوگا، بس ایک درجن آئس کریم اور دو درجن چاکلیٹ کی رشوت کافی ہوگی۔ :) :) :)
ہر گز نہیں
لوگ فائیو اسٹارز کیا ہوئے ، ہمیں کوئی لفٹ ہی نہیں اب
فائیو اسٹار میں لوگ خود پانچ منازل سیڑھیاں چڑھ کر جاتے ہیں، دوسروں کو کیا لفٹ کرائیں گے بھلا؟ :) :) :)
بس ہم نہیں بول رہے اب لوگوں سے :nottalking:
جی جی بجا۔۔۔ لوگ ذرا اپنے سکائپ پر نظر ڈالنا گوارا فرمائیں۔۔۔ :atwitsend:
اوووووووووووہ ہم نے اب دیکھا کہ یہ مسئلہ تو مسئلۂ کشمیر کی طرح کافی عرصے سے زیرِ بحث ہے۔ :) :) :)
 
یہ بھی کوئی زبان نکالنا ہوا؟ کم از کم اتنا لمبا تو ہو! :) :) :)

tongue1.jpg
 
Top