عائشہ عزیز

لائبریرین
او بیٹا لیکن پھر بھی ایک دفعہ ماہی سے آپ کی بات ہوتے مجھے لگا آپ ڈائیٹنگ شدہ بیٹا ہو ،، :p ،،، اور ہاں اچھی بات ہے کھانا اور نیند میں مستی اچھی نہیں ہوتی نا ،،، ایگزایمز کی پریپریشن کیسی ہے بلی کی ؟؟ :) :)
ہائے اللہ جی!!!
یہ کھانا نہ کھاؤ تو سارے لوگ ایسے کیوں سمجھتے ہیں۔۔ میں نے کبھی ڈائٹنگ نہیں کی بھیا
مجھے پتا بھی نہیں ہے کہ ڈائٹنگ میں کیا کھاتے ہیں کیا چھوڑتے ہیں۔
میں تو جب دل نہ کرے تو نہیں کھاتی :)
اچھی ہے بھیا اور ساتھ ساتھ چل رہی ہے۔ :)
 
سید فصیح احمد

ہاہاہا :p ۔۔۔ سب کا تو معلوم نہیں بلی مگر کیا ہے کہ ماں باپ اور بڑے بہن بھائیوں کو اکثر یہ بیماری ہوتی ہے ،،، ہٹا کٹا بچہ بھی انہیں کمزور ہی دِکھتا ہے :LOL: :p
اور پھر بچے یوں ہی رہتے ہیں :cautious: ،،، ۔۔ :p
اور کسی کی باتوں میں آ کر جاننا بھی نہیں کہ ڈایٹنگ کیا بلا ہے :)
ہاں ،، 20 کے بعد آپ کے پیپرز شروع ہوں گے نا !! اللہ میرے چاند بیٹے کو کامیاب کرے ،، ثُم آمین بھائی کا سوہنا بلا ۔۔۔ :) :) :) :)
 
Top