تبسم

محفلین
وعلیکم السلام بہنا
میں ٹھیک ہوں
یہاں پتا نہیں کیا ہورہا ہے سب لوگ غائب ہیں اور میں اداس ہوں
میں تو ہیں ہوں آپ اُداس نا ہوں میں آپ کے ساتھ ہوں
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ :)
الحمداللہ سعود بھائی میں بیلکول ٹھیک ہے
آپ سُنائیں آج کل کیا ہو رہا ہے آپ کے ساتھ
 
Top