بھلکڑ
لائبریرین
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
عمر بھائی کیسے ہیں!
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔ مساء النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ ہاؤ آر یو ؟وعلیکم السلام!
عمر بھائی کیسے ہیں!
سلام دیں انہیں میرا حال احوال پوچھیں ۔۔ اور میرے حصے کی دعائیں مجھے لا کر دیں ۔۔بالکل ٹھیک الحمدللہ
امم صبح تک ہو جائے گا کام، کیونکہ ابھی تو وہ سونے کے لئیے چلی گئی ہیں۔سلام دیں انہیں میرا حال احوال پوچھیں ۔۔ اور میرے حصے کی دعائیں مجھے لا کر دیں ۔۔
ویسے میں انہیں ٹیگ کر دیتی ہوں، ہو سکتا ہے کل آنلائن آئیں تو خود ہی دعائیں دے دیںسلام دیں انہیں میرا حال احوال پوچھیں ۔۔ اور میرے حصے کی دعائیں مجھے لا کر دیں ۔۔
امم صبح تک ہو جائے گا کام، کیونکہ ابھی تو وہ سونے کے لئیے چلی گئی ہیں۔
بہتر ۔۔ آپ نے کیا سحری کرکے سونا ہے ؟؟ویسے میں انہیں ٹیگ کر دیتی ہوں، ہو سکتا ہے کل آنلائن آئیں تو خود ہی دعائیں دے دیں
اُمِ اریبہ
اتنی زیادہ طبیعت خراب ہو تو ڈاکٹر سے لازمی رجوع کرنا چاہئے!!میری بھی عید کی تیاری مکمل ہے تقریباً۔
الحمدللہ! عمر بھائی !الحمداللہ ۔۔ ہاؤ آر یو ؟
سن رہا ہوں کچھ ۔۔۔الحمدللہ! عمر بھائی !
آپ سُنائیں ! کیا ہو رہا ہے ! کیسا موسم ہے آپ کے پاس!
امم نہیں۔ بس تھوڑی دیر تک سو جاؤں گی۔بہتر ۔۔ آپ نے کیا سحری کرکے سونا ہے ؟؟
آپ بتا دو کس ڈاکٹر کے پاس سے اپنا علاج کروایا ہے؟؟؟اتنی زیادہ طبیعت خراب ہو تو ڈاکٹر سے لازمی رجوع کرنا چاہئے!!
میں تو سحری کرکے سوؤں گا ۔۔ اور 4 گھنٹے ہیں ۔۔امم نہیں۔ بس تھوڑی دیر تک سو جاؤں گی۔
4 گھنٹے جاگیں گے؟؟؟صرف اس لئیے کہ سحری کے وقت نہ اٹھنا پڑے؟ ہمت ہے بھئی۔میں تو سحری کرکے سوؤں گا ۔۔ اور 4 گھنٹے ہیں ۔۔
سن رہا ہوں کچھ ۔۔۔
موسم سخت گرم ۔۔ وٹ آباؤٹ یو ؟؟
نیڈال تو باہر ہوگیا ۔۔
دو دنوں سے باہر کا موسم ٹھنڈا !
اندر ونی گرم ومبلڈن اوپن دیکھ رہا ہوں! سحری تک ٹائم پاس !!!
میں تو ابھی ابھی پانی پی کر آرہا ہوں!آپ بتا دو کس ڈاکٹر کے پاس سے اپنا علاج کروایا ہے؟؟؟
موسم واقعی کافی اچھا ہو گیا ہے۔ اللہ کا شکر ہے۔
دو دنوں سے باہر کا موسم ٹھنڈا !
پین کو سامنے رکھ کر توپ کا گولا مارو اسے ہو سکتا ہے ، ہو سکتا ہے لووڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائےمیں تو ابھی ابھی پانی پی کر آرہا ہوں!
لیکن پھر بھی پتہ نہیں کیوں یہ پین لکھ ہی نہیں رہا !
سحری کے وقت آنکھ نہ کھلی تو روزہ چھوٹ جائے گا نا ۔4 گھنٹے جاگیں گے؟؟؟صرف اس لئیے کہ سحری کے وقت نہ اٹھنا پڑے؟ ہمت ہے بھئی۔
حکیم صاحب نے شہد کھانے کا مشورہ دیا لیکن سوچتا ہوں ناخن پہلے ہی بہت بڑے ہیںپین کو سامنے رکھ کر توپ کا گولا مارو اسے ہو سکتا ہے ، ہو سکتا ہے لووڈشیڈنگ کا مسئلہ حل ہو جائے