ماہی احمد
لائبریرین
تو پھر ایسا کرو آپ بال کٹوا لو ۔۔۔حکیم صاحب نے شہد کھانے کا مشورہ دیا لیکن سوچتا ہوں ناخن پہلے ہی بہت بڑے ہیں![]()
تو پھر ایسا کرو آپ بال کٹوا لو ۔۔۔حکیم صاحب نے شہد کھانے کا مشورہ دیا لیکن سوچتا ہوں ناخن پہلے ہی بہت بڑے ہیں![]()
الارم؟سحری کے وقت آنکھ نہ کھلی تو روزہ چھوٹ جائے گا نا ۔
اندھیرے میں مجھے نظر بھی تو نہیں نہ آتا!تو پھر ایسا کرو آپ بال کٹوا لو ۔۔۔
آلارم تو لگایا ہوتا ہے۔۔۔ پھر بھی احتیاطاً
احتیاطاً۔۔۔ 4 گھنٹے۔۔۔آلارم تو لگایا ہوتا ہے۔۔۔ پھر بھی احتیاطاً
بس بس مجھے ہوش آگیا!!!
بس بس مجھے ہوش آگیا!!!
اُدھر نہ بھیجنا !!!![]()
الحمدللہ!اففف۔۔۔
اچھا ویسے پیپرز کیسے ہوئے؟؟؟
ہمارے تو ابھی شروع ہو نے ہیں۔الحمدللہ!
بہت اچھا رزلٹ بھی آگیا ہے !
ہاؤ اباؤٹ یو؟
کب؟ہمارے تو ابھی شروع ہو نے ہیں۔
فائنل سمسٹر تھا کیا؟؟
اچھا انٹی جی !یہ Hmmmm اور K کا ریسپانس کیا ہوتا ہے؟ہمارے تو ابھی شروع ہو نے ہیں۔
فائنل سمسٹر تھا کیا؟؟
منگل سے۔کب؟
نہیں !
خاموشی۔اچھا انٹی جی !یہ Hmmmm اور K کا ریسپانس کیا ہوتا ہے؟
منگل سے۔
دعا کرنا پلیززز۔۔۔ کیونکہ ہمارا فائنل سمسٹر ہے۔
خاموشی۔
ہااااااا اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟؟؟
ٹنشن لینے کا نہیں ، دینے کا
"دعا " کا کسے کہہ رہی ہیں انٹی جی!ہااااااا اس میں ہنسنے والی کیا بات ہے؟؟؟
کیوں؟"دعا " کا کسے کہہ رہی ہیں انٹی جی!![]()
کیوں؟
کسی بھی وقت کسی کی بھی زبان سے نکلی دعا قبول ہو سکتی ہے۔