ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام بھیا ۔۔۔ مزاج بخیر؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس بھاگ رہے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں؟؟؟
وعلیکم السلام بھیا ۔۔۔ مزاج بخیر؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس بھاگ رہے ہیں۔وعلیکم السلام بھیا کیسے ہیں؟؟؟
ارے بھاگ کیوں رہے ہیں؟؟ آرام سے چلے جائیں ناالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس بھاگ رہے ہیں۔
یہ بهی میں بتاوں؟؟؟میں نے کیا کیا بھلا اپیا
اچھی بات بھاگ جائیں !! ۔۔۔۔ ہم آپ کو واپسی پر تنگ کریں گے ۔۔۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس بھاگ رہے ہیں۔
شاباش....اسی خوشی میں اگلی ڈانٹ کینسل.آئندہ میں دھیان رکھوں گی ناں کہ صرف آپ کے حصے کا ہی پیئوں
ارے سفارش اور سعود بھیا کی۔۔ میں خود ہی بہت ہوں اپنی سفارش کرنے کے لیے اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ آپ میری سفارش مان لیں گیشاباش پہلے الزام لگا دیا اور اب سعود بهائی کی سفارش لے آئیں. آپ دونوں کے لیے کچه سوچنا پڑے گا .
چلیں کیا یاد کریں گی.
نہیں نہیں بتانے کی کوئی ضرورت نہیں آپییہ بهی میں بتاوں؟؟؟
تھینک یو شووو مچشاباش....اسی خوشی میں اگلی ڈانٹ کینسل.
ایموشنل بلیک میلنگ ؟؟؟ارے سفارش اور سعود بھیا کی۔۔ میں خود ہی بہت ہوں اپنی سفارش کرنے کے لیے اور مجھے یہ بھی پتا ہے کہ آپ میری سفارش مان لیں گی
ضرور رکھوں گیایموشنل بلیک میلنگ ؟؟؟
چلیں کوئی بات نہیں چلے گی. لیکن جوابا دعا میں یاد نہ رکها نا تو ڈانٹ کے امکانات بڑه سکتے ہیں.
جزاک اللہ خیر.ضرور رکھوں گی
آپ بھی جیتی رہیں اور لیز کھانی ہوں تومیرے سے رابطہ کریںجزاک اللہ خیر.
جیتی رہیں اور بہت خوش رہیں. آمین
جو اللہ کو منظور ۔۔بصد کوشش نہیں ہو سکی۔ وہ کیا ہے کہ دونوں کی اپنی اپنی مصروفیات ہی کچھ ایسی ہیں کہ کئی دفعہ پروگرام بنا لیکن پایہ تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔
ہیں عائشہ؟ لیز ہوتی ہیں؟؟؟؟آپ بھی جیتی رہیں اور لیز کھانی ہوں تومیرے سے رابطہ کریں
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں عمر بھائی؟
اللہ کا شکر بالکل ٹھیک۔الحمداللہ آپ ؟