عمر سیف
محفلین
الحمداللہ ۔۔ آپ کا ؟اللہ کا شکر بالکل ٹھیک۔
رمضان کیسا جارہا ہے؟؟؟
الحمداللہ ۔۔ آپ کا ؟اللہ کا شکر بالکل ٹھیک۔
رمضان کیسا جارہا ہے؟؟؟
اللہ کا شکر ہے بہت اچھا۔الحمداللہ ۔۔ آپ کا ؟
سب خیریت ۔۔ کیوں آج کل زیادہ کم گو ہوگیا ہوں ؟؟اللہ کا شکر ہے بہت اچھا۔
ویسے آپ پہلے تو اتنے کم گو نہیں۔ خیریت؟
ہاں نا! آپ شروع میں اتنا کم نہیں بولتے تھے۔ امم تقریباً پاکستان کے چکر سے پہلے تک۔سب خیریت ۔۔ کیوں آج کل زیادہ کم گو ہوگیا ہوں ؟؟
ہی ہی ہیہیں عائشہ؟ لیز ہوتی ہیں؟؟؟؟
وعلیکم السلام، جناب آج بارہ دری کا رستہ کیوں بھول گئے؟؟؟السلام علیکم !
دراصل میں کھا رہی تھی نا! تو تمہارا مراسلہ دیکھتے ہی میں نے لیز کو گھور کر دیکھا۔۔۔ہی ہی ہی
مجھے کیا پتا ہوتی ہوں یا ہوتے ہوں میں نے تو کھا لیے
الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک!وعلیکم السلام، جناب آج بارہ دری کا رستہ کیوں بھول گئے؟؟؟
لیکن میں نے تو ابھی پوچھا ہی نہیں کہ کیا حال چال ہیں؟؟؟الحمدللہ میں ٹھیک ٹھاک!
انٹی جی آپ کیسی ہیں !
نہیں تو۔۔ ہاں مصروف زیادہ ہوگیا ہوں ۔۔۔ ٹائم کم دے رہا ہوں ۔۔ اس لیے لگتا ہو ۔۔۔ہاں نا! آپ شروع میں اتنا کم نہیں بولتے تھے۔ امم تقریباً پاکستان کے چکر سے پہلے تک۔
سب خیریت ہے !لیکن میں نے تو ابھی پوچھا ہی نہیں کہ کیا حال چال ہیں؟؟؟
ویسے میں ٹھیک الحمدللہ
نہیں تو۔۔ ہاں مصروف زیادہ ہوگیا ہوں ۔۔۔ ٹائم کم دے رہا ہوں ۔۔ اس لیے لگتا ہو ۔۔۔
اتنا ہی لکھنا تھا ۔۔۔ارے واقعی آپ تو بہت مصروف ہو گئے
جملہ بھی مکمل نہیں کر سکے
وہ کون؟سب خیریت ہے !
ویسے ابھی آتے ہی ہوں گے وہ بھی!!!
ہمم بہت بہتر۔اتنا ہی لکھنا تھا ۔۔۔
میں نے تو افطاری کب کی کرلی !وہ کون؟
بچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔۔ہمم بہت بہتر۔
بچے کیسے ہیں؟؟؟
بالکل ٹھیک الحمدللہبچے الحمداللہ خیریت سے ۔۔۔
چھٹیاں خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔۔ آپ سنائیں ماں کیسی ہیں ؟؟
میری بھی عید کی تیاری مکمل ہے تقریباً۔میں نے تو افطاری کب کی کرلی !