شمشاد
لائبریرین
لیکن یہاں پر پاکستانی آم آ گئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سستے صرف ایک ڈالر ایک کلو کے حساب سے۔آم دید کہاں شمشاد بھائی ایسے بُرے لچھے دار آم ہیں
لیکن یہاں پر پاکستانی آم آ گئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سستے صرف ایک ڈالر ایک کلو کے حساب سے۔آم دید کہاں شمشاد بھائی ایسے بُرے لچھے دار آم ہیں
کینڈا میں مل جاتے ہیں پاکستانی آم یہاں تو ہیٹی کے یامیکسکو کے آتے ہیں -خیر ہم بھی ان شاءاللہ جلد ہی پاکستان جا کرآم کی دید کرلیں گےلیکن یہاں پر پاکستانی آم آ گئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سستے صرف ایک ڈالر ایک کلو کے حساب سے۔
تو دروازے توڑ دو ناااا۔۔۔میں نے ابھی چائے نہیں پی ! اور کھڑکیاں بھی کھُلی ہوئی ہیں!
وعلیکم سلام۔۔۔بہت دعائیں سب کے لیے۔۔اللہ پاک اس رمضان ہم سب کو بخش دے ۔۔سلام دیں انہیں میرا حال احوال پوچھیں ۔۔ اور میرے حصے کی دعائیں مجھے لا کر دیں ۔۔
وعلیکم سلام۔۔۔بہت دعائیں سب کے لیے۔۔اللہ پاک اس رمضان ہم سب کو بخش دے ۔۔
جی ... دیکھیں رات آنکھ لگ گئی .. آلارم نے نہیں اٹھایا ... جانے کیا موت پڑی اسے ... پندرہ منٹ پہلے خود ہی آنکھ کھل گئی ..احتیاطاً۔۔۔ 4 گھنٹے۔۔۔
جزاک اللہ۔آپ بھی جیتی رہیں اور لیز کھانی ہوں تومیرے سے رابطہ کریں
جب آفر کی تھی تو تب افطاری ہو چکی تھی بچووو جیجزاک اللہ۔
روزے دار کو کھانے کی آفر ۔
دراصل میں کھا رہی تھی نا! تو تمہارا مراسلہ دیکھتے ہی میں نے لیز کو گھور کر دیکھا۔۔۔
مجھے سمجھ نہیں آئی میں لیز پکڑی ہوئی ہیں یا پکڑے ہوئے ہیں
میں نے ابھی دیکھا نا۔جب آفر کی تھی تو تب افطاری ہو چکی تھی بچووو جی
اور تھوڑے سے لیز تو پڑے ہوئے ہیں آج کی افطاری کے بعد کھائیں گے
ای میل میں تو تصویر ہی ملے گی پھرمیں نے ابھی دیکھا نا۔
اچھا جی۔ میرا حصہ ابھی سے سائیڈ کر دیں بلکہ مجھے ای میل کر دیں۔ میری اماں ویسے بھی ان دنوں گھر پر نہیں ہیں تو آپ کا فرض ہے میری افطاری کروائیں۔
شکریہ شکریہ۔ بس ابھی بس پکڑوں پھر؟ کیونکہ 2 بجے چھٹی کے بعد تو آپ کی طرف آتے آتے افطار کا وقت آ جائے گا۔ای میل میں تو تصویر ہی ملے گی پھر
اوہ اچھا! تو پھر آپ کو افطاری کی دعوت ہے ہمارے ہاں۔۔ گھر جانے کی بجائے یہاں آ جایا کریں۔
تو آپ کچھ دن یہیں رہیے گا ناں پھر اتنی جلدی واپس جانے کی کیا ضرورت ہےشکریہ شکریہ۔ بس ابھی بس پکڑوں پھر؟ کیونکہ 2 بجے چھٹی کے بعد تو آپ کی طرف آتے آتے افطار کا وقت آ جائے گا۔
ویسے جب میں آپ کی طرف افطاری کر کے جب واپس آؤں گی تو جو لوگ یہاں افطاری کے انتظار میں ہوں گے انہوں نےمیری کتنی مزیدارسحری بھی کروا دینی ہے۔
جاتے جاتے بتائیے گا آپی، میں بهی آپ کے ساتھ چلوں گی عائشہ کے ہاں۔۔۔شکریہ شکریہ۔ بس ابھی بس پکڑوں پھر؟ کیونکہ 2 بجے چھٹی کے بعد تو آپ کی طرف آتے آتے افطار کا وقت آ جائے گا۔
ویسے جب میں آپ کی طرف افطاری کر کے جب واپس آؤں گی تو جو لوگ یہاں افطاری کے انتظار میں ہوں گے انہوں نےمیری کتنی مزیدارسحری بھی کروا دینی ہے۔
ارے کھل تو گئی نا۔۔۔ شکر کریں۔جی ... دیکھیں رات آنکھ لگ گئی .. آلارم نے نہیں اٹھایا ... جانے کیا موت پڑی اسے ... پندرہ منٹ پہلے خود ہی آنکھ کھل گئی ..
ضرور آنا ،موسٹ ویلکم!جاتے جاتے بتائیے گا آپی، میں بهی آپ کے ساتھ چلوں گی عائشہ کے ہاں۔۔۔
بس ہو رہی ہے۔ کیسی کا تو رزلٹ کے بعد پتا چلے گاضرور آنا ،موسٹ ویلکم!
پیپروں کی تیاری کیسے ہے ماہی؟