عمر سیف
محفلین
جی الحمداللہ ...ارے کھل تو گئی نا۔۔۔ شکر کریں۔
جی الحمداللہ ...ارے کھل تو گئی نا۔۔۔ شکر کریں۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور ...
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جب آپ کچھ بھوننے یا فرائی کرنے لگیں تو آپ کو ایک منٹ کے لئے بھی غیر حاضر نہیں ہونا چاہئے۔ زیادہ گرم اور انتہائی کم گرم چولہے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ عام طور پر زیادہ تر سالن ایسے بنتے ہیں کہ پیاز کاٹ کر انہیں تیل میں بھونا اور پھر گوشت کو اچھی طرح بھونا تاکہ گوشت کی بو مر جائے وغیرہ وغیرہاور وہ بنیادی باتیں کیا ہیں جی
ابھی ابھی گھوڑا پارک کر آیا ہوں! آج تو ہیٹر بھی چلانا پڑے گا!تو دروازے توڑ دو ناااا۔۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اللہ کا شکر ہے بھتیجے۔ کیا ہو رہا ہے؟وعلیکم السلام!
چاچو جی کیسے مزاج ہیں؟
چچا بھلکڑ کی مصروفیت چیک کریں ذرااللہ کا شکر ہے بھتیجے۔ کیا ہو رہا ہے؟
ابھی ابھی گھوڑا پارک کر آیا ہوں! آج تو ہیٹر بھی چلانا پڑے گا!
وعلیکم السلامالسلام علیکم
توبہ کیا ہو گیا ہے بھئی؟؟؟ طبیعت اتنی کیوں خراب ہو گئی ہے؟؟؟ابھی ابھی گھوڑا پارک کر آیا ہوں! آج تو ہیٹر بھی چلانا پڑے گا!
الحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں؟؟؟
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیکالحمدللہ۔ آپ کیسی ہیں؟
ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جب آپ کچھ بھوننے یا فرائی کرنے لگیں تو آپ کو ایک منٹ کے لئے بھی غیر حاضر نہیں ہونا چاہئے۔ زیادہ گرم اور انتہائی کم گرم چولہے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ عام طور پر زیادہ تر سالن ایسے بنتے ہیں کہ پیاز کاٹ کر انہیں تیل میں بھونا اور پھر گوشت کو اچھی طرح بھونا تاکہ گوشت کی بو مر جائے وغیرہ وغیرہ
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
جگ میں پیسٹ بنانا ہے تو ملک شیک کس میں بنانا ہےافففف کون لوگ او تُسی اوئے؟؟؟؟
جگ میں پیسٹ بنانا ہے۔۔۔
کیا میٹھے کے لیے بھی یہی احتیاطی تدابیر ہیں
دوسرے جگ میںجب میں پیسٹ بنانا ہے تو ملک شیک کس میں بنانا ہے
وعلیکم السلام ۔
کیسے ہیں اوشو بھائی؟