سید فصیح احمد

لائبریرین
الحمداللہ ابھی تک تو اچھے جارہے ہیں۔ موسم بھی اچھا ہے آج کل بادل چھائے رہتے ہیں:)
آپ کی طرف کیا صورتحال ہے:)
روزے بہترین گزر رہے ہیں الحمد للہ !! :) ۔۔۔ موسم تو بہت گرم ہے مگر دفتر اور کمرے میں شدت محسوس نہیں ہوتی۔ باہر میں نکلتا ہی کم کم ہوں :) :)
 
Top