اوشو

لائبریرین
الحمدللہ بالکل ٹھیک۔
آپ ایک بات بتائیں، آپ نے واقعی کھانا بنانا سیکھنا ہے؟

ہاہا پتا کیا
دل تو بہت کرتا ہے اور سیکھنے کی کوشش بھی کی جو کہ میں بتا چکا ہوں پیاز پر آ کر اختتام پذیر ہو گئی۔
لیکن اب فرصت نہیں ملتی۔ لیکن سوچتا ہوں کچھ نہ کچھ بنانا آ جائے۔
کیا پتا آنے والے وقت میں کسی کو بنا کر کھلانا بھی پڑ جائے :)
 
ماہی احمد

"کسی" ۔۔۔ مجھے ہمدردی ہے آپ سے :p
 
Top