عثمان
محفلین
وہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ کام کرواتی ہیں.نہیں جی، میں بھی کام کرواتی ہوں ساتھ میں۔
وہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ کام کرواتی ہیں.نہیں جی، میں بھی کام کرواتی ہوں ساتھ میں۔
اچھا آپ یہ کہہ رہے ہیں؟وہی تو ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ کام کرواتی ہیں.
بھئی پہلے بھی میری بات کا مفہوم یہی تھا. اب بھی یہی ہے کہ آپ افطار کا کام کرتی نہیں بلکہ کرواتی ہیں.اچھا آپ یہ کہہ رہے ہیں؟
واقعی "اب" آپ یہ کہہ رہے ہیں، پر پہلے کچھ اور کہہ رہے تھے
ایسی بھی بات نہیں، میں کرتی بھی ہوں۔بھئی پہلے بھی میری بات کا مفہوم یہی تھا. اب بھی یہی ہے کہ آپ افطار کا کام کرتی نہیں بلکہ کرواتی ہیں.
پچھلی افطاری میں کیا تیار کیا.ایسی بھی بات نہیں، میں کرتی بھی ہوں۔
ہممم۔ افطار بنا نہیں سکیں تو کیا ہوا، کھانے میں خوب مدد کریںرمضان تو اللہ کا شکر ہے اچھا جا رہا ہے۔ کُکنگ بھی بس روٹین کی تھوڑی بہت ۔۔۔
شروع کے تین روزے تو یونیورسٹی نے ہی مت مار دی تھی اس لئیے افطار کے وقت زیادہ مدد نہیں کروا پائی۔
اب پیپرز کی تیاری شروع ہے۔
فشپچھلی افطاری میں کیا تیار کیا.
سالن۔پچھلی افطاری میں کیا تیار کیا.
گرمیوں میں فش۔۔۔ ایویں ای؟؟؟
مجھ سے نہیں ہوتی کھانے میں مدد۔۔۔ہممم۔ افطار بنا نہیں سکیں تو کیا ہوا، کھانے میں خوب مدد کریں
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
آج چھٹا روزہ ہے۔
گرمی اپنے جوبن پر ہے۔
یہاں تو ہفتے میں کم از کم دو بار فش لازمی ہوتی ہے، چاہے سردی ہو چاہے گرمیگرمیوں میں فش۔۔۔ ایویں ای؟؟؟
جزاک اللہ خیر۔وعلیکم السلام۔
اللہ پاک آسانی فرمائے آپ لوگوں کے لئیے۔ آمین۔
پر ہم نہیں کهاتے نا۔ صرف سردیوں میں۔یہاں تو ہفتے میں کم از کم دو بار فش لازمی ہوتی ہے، چاہے سردی ہو چاہے گرمی
مچھلی ہی ہے نا، کون سا کوئی گرم جیکٹ ہے کہ صرف سردیوں میں چلے؟
وعلیکم السلام، مزاج بخیر؟السلام علیکم
آج چھٹا روزہ ہے۔
گرمی اپنے جوبن پر ہے۔