جاؤ معاف کیا!!!
مہندی والی بات کے بات مجھے سمجھ آ گئی ہے آپ شادی دفتر کے نام سے اتنا کیوں بھاگتے ہو:p
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ شکر کرو میاں موصوفہ کو صرف مہندی ڈیزائننگ کا بخار ہے اگر فیشل یا اور آل بیوٹیشن ہوتیں تو بھلکڑ بھیا کبھی ہمیں نظر آتے آئی بروز کے ایکسپیریمنٹ کا شکار، کبھی پیڈی کیور، کبھی مینی کیور اور کبھی فیشل اور ہیر ڈائے کروا کروا کر مل رہے ہوتے۔
 
اوشو

لائبریرین
اوشو بھائی! آپ اپنے کام کے کوئی نمونے وغیرہ بھی تو دکھائیں۔

میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ورنہ میں تصاویر بنا کر دکھا دیتا۔
ویسے جو ماڈلنگ وغیرہ کروائی جاتی ہے ان کی کیٹلاگ بکس ہیں لیکن وہ سکین کرنے سے رزلٹ اچھا نہیں آتا کیوں کہ ان پر لیمینیشن ہوئی ہوتی ہے اور وہ ریفلیکٹو ہوتی ہے۔ :(
 
اوشو

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ شکر کرو میاں موصوفہ کو صرف مہندی ڈیزائننگ کا بخار ہے اگر فیشل یا اور آل بیوٹیشن ہوتیں تو بھلکڑ بھیا کبھی ہمیں نظر آتے آئی بروز کے ایکسپیریمنٹ کا شکار، کبھی پیڈی کیور، کبھی مینی کیور اور کبھی فیشل اور ہیر ڈائے کروا کروا کر مل رہے ہوتے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:بھلکڑ اللہ کا شکر ادا کرو بھائی!!!!
 
بھلکڑ

لائبریرین
میں نے تو پہلے بھی کہا تھا کہ شکر کرو میاں موصوفہ کو صرف مہندی ڈیزائننگ کا بخار ہے اگر فیشل یا اور آل بیوٹیشن ہوتیں تو بھلکڑ بھیا کبھی ہمیں نظر آتے آئی بروز کے ایکسپیریمنٹ کا شکار، کبھی پیڈی کیور، کبھی مینی کیور اور کبھی فیشل اور ہیر ڈائے کروا کروا کر مل رہے ہوتے۔
آج تو تجربے کے جادو سر چڑھ کے بول رہا ہے!:p
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

موسم سخت گرم ہے۔
رمضان کا آپ کو علم ہی ہے کہ یہاں کیسے گزرتا ہے۔
جو تو دفاتر میں کام کرتے ہیں، انہیں تو روزہ کچھ بھی نہیں کہتا اور جو باہر 45 ڈگری میں کام کرتے ہیں، ان کے لیے تو صبح 10 بجے ہی بس ہو جاتی ہے۔
 
عندلیب

محفلین

اللہ رحم کرے باہر کام کرنے والوں پر ۔ :-(
 
دلاور خان

لائبریرین
ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جب آپ کچھ بھوننے یا فرائی کرنے لگیں تو آپ کو ایک منٹ کے لئے بھی غیر حاضر نہیں ہونا چاہئے۔ زیادہ گرم اور انتہائی کم گرم چولہے سے پرہیز کرنا چاہئے۔ عام طور پر زیادہ تر سالن ایسے بنتے ہیں کہ پیاز کاٹ کر انہیں تیل میں بھونا اور پھر گوشت کو اچھی طرح بھونا تاکہ گوشت کی بو مر جائے وغیرہ وغیرہ
آپ کیا شیف بھی ہیں:)
 
Top