قیصرانی
لائبریرین
جی نہیں، یہ محض شوق کی حد تک ہےآپ کیا شیف بھی ہیں
جی نہیں، یہ محض شوق کی حد تک ہےآپ کیا شیف بھی ہیں
اتنا بھی سرد نہیں۔ ابھی کل درجہ حرارت 20 کو ٹچ کر رہا تھا۔ باقی کا ہفتہ اور اگلا ہفتہ 28 سے 30 تک متوقع ہےکوئی ساڑھے 20 گھنٹے کا روزہ۔۔۔
وہ بھی سرد موسم میں۔
بھتیجی، کیسی ہیں؟وعلیکم السلام
الحمدللہ بالکل ٹھیک آپ کیسے ہیں؟؟؟بھتیجی، کیسی ہیں؟
السلام علیکم!
یہاں تو سحری کا وقت ہوا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔۔۔ یہاں تو ایک بج رہا ہے
کام تو ایک بھی نہیں کیا۔۔ سحری میں نیند بڑی آتی ہے۔۔۔ پھر بعد میں نیند بھی اچھی نہیں آئی ۔۔۔۔۔ہااا!!!
کام زیادہ کر لیا کیا؟؟؟ یا سحری کے وقت میری طرح بس سوئی جاگی کیفیت میں کھایا؟؟؟
وعلیکم السلام جناب، مزاج بخیر؟السلام علیکم!
یہاں تو سحری کا وقت ہوا ہے۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم۔۔۔ یہاں تو ایک بج رہا ہے
الحمدللہ۔ کیسا جا رہا ہے رمضان اور کیا کیا کُکنگ کی جا رہی ہے بھلا؟الحمدللہ بالکل ٹھیک آپ کیسے ہیں؟؟؟
رمضان تو اللہ کا شکر ہے اچھا جا رہا ہے۔ کُکنگ بھی بس روٹین کی تھوڑی بہت ۔۔۔الحمدللہ۔ کیسا جا رہا ہے رمضان اور کیا کیا کُکنگ کی جا رہی ہے بھلا؟
گویا افطار بنائے کوئی اور انصاف کوئی اور کرے.رمضان تو اللہ کا شکر ہے اچھا جا رہا ہے۔ کُکنگ بھی بس روٹین کی تھوڑی بہت ۔۔۔
شروع کے تین روزے تو یونیورسٹی نے ہی مت مار دی تھی اس لئیے افطار کے وقت زیادہ مدد نہیں کروا پائی۔
اب پیپرز کی تیاری شروع ہے۔
نہیں جی، میں بھی کام کرواتی ہوں ساتھ میں۔گویا افطار بنائے کوئی اور انصاف کوئی اور کرے.