قیصرانی
لائبریرین
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
وعلیکم السلام بھائی جان کیسے ہیں ؟؟السلام علیکم
الحمدللہ جناب، بس آفس بھگتا رہا ہوں، ابھی ایک ڈرائیور کی ڈیوٹی پر نکلنا ہے چند منٹ کے لئے، پھر واپسیوعلیکم السلام بھائی جان کیسے ہیں ؟؟
چلیں اس بہانے مصروف تو ہیں نا ، ہم سے ناکارہ تو نہیں بیٹھے ہوئےالحمدللہ جناب، بس آفس بھگتا رہا ہوں، ابھی ایک ڈرائیور کی ڈیوٹی پر نکلنا ہے چند منٹ کے لئے، پھر واپسی
ابھی تو میرا روزہ ہے میں نے کچھ بھی نہیں کھایاابھی یہ تھوڑا سا ہے؟
اوہو، تھوڑی سی شرارت کر لیں تو مفت میں بغیر روزہ توڑے ڈانٹ کھا سکتی ہیں، پھر غصے کو پی لیجئے گا۔ ہاضمہ ہو جائے گاابھی تو میرا روزہ ہے میں نے کچھ بھی نہیں کھایا
جی نہیں انکلاوہو، تھوڑی سی شرارت کر لیں تو مفت میں بغیر روزہ توڑے ڈانٹ کھا سکتی ہیں، پھر غصے کو پی لیجئے گا۔ ہاضمہ ہو جائے گا
ابھی تو میرا روزہ ہے میں نے کچھ بھی نہیں کھایا
اوہو، تھوڑی سی شرارت کر لیں تو مفت میں بغیر روزہ توڑے ڈانٹ کھا سکتی ہیں، پھر غصے کو پی لیجئے گا۔ ہاضمہ ہو جائے گا
چلیں سیڈ تو نہ ہوں بھتیجی؟جی نہیں انکل
کیسے بھلا؟آپ لوگوں کو اپنی روزہ کشائی یاد ہے
الحمد للہمزاج بخیر؟
وعلیکم السلام بچہ ! ہم ہشاش بشاش آپ کیسے ہو ؟السلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
ویسے تو الحمدللہ ٹھیکوعلیکم السلام بچہ ! ہم ہشاش بشاش آپ کیسے ہو ؟
یہ جو ٹوپی ہے؟ یہ لکی کیپ ہے کیا؟؟؟ یا فیورٹ؟؟وعلیکم السلام بچہ ! ہم ہشاش بشاش آپ کیسے ہو ؟
اس سٹائل کے شارٹ شیڈز والے ہیٹ پسند ہیں ! بہت تھے میرے پاس مگر اب ایک ہی رہ گیا ہے ۔۔یہ جو ٹوپی ہے؟ یہ لکی کیپ ہے کیا؟؟؟ یا فیورٹ؟؟
کوئی گل نہیں ، ابھی کچھ دیر میں ٹھیک ہو جائے گا بچےویسے تو الحمدللہ ٹھیک
پر بیٹری فل ڈاون۔۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟؟؟
گُڈمیں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔