شمشاد
لائبریرین
الحمد للہمزاج بخیر؟
آپ؟
الحمد للہمزاج بخیر؟
الحمدللہ جنابالحمد للہ
آپ؟
آپ بچے کے حلق سے مت نکلوائیں۔۔۔ آپ کو بھی پکوا دیتے ہیں حلوہحلوہ کھایا ہے کیا ناشتے میں؟ حلق سے آواز نکل رہی ہے
ہاہاہاآپ بچے کے حلق سے مت نکلوائیں۔۔۔ آپ کو بھی پکوا دیتے ہیں حلوہ
یہ تو شاعری ہو گئی۔۔۔ گھوم گھوم کر۔۔۔ گھوم چرخڑاابھی ابھی باہر دھوپ میں صرف چند منٹوں کے لیے گھوم کر آیا ہوں اور گرمی کی شدت سے گھوم کر رہ گیا ہوں۔
لنچ کے وقت؟السلام علیکم
الحمد للہ ناشتہ سے بھرپور سحری ہو رہی ہے یہاں اسلام آباد میں
جی یہ ہمارے ناشتے کا وقت ہوتا ہے۔۔۔ ہمارا لنچ 5 بجے شام کو ہوتا ہے اور ڈنر رات کو 1 بجےلنچ کے وقت؟
لیکن گرمی کی وجہ سے عنوان نہیں سوجھ رہا تھا ناں۔یہ تو شاعری ہو گئی۔۔۔ گھوم گھوم کر۔۔۔ گھوم چرخڑا
اور رات بھر روزہ؟جی یہ ہمارے ناشتے کا وقت ہوتا ہے۔۔۔ ہمارا لنچ 5 بجے شام کو ہوتا ہے اور ڈنر رات کو 1 بجے
تھوڑا سا نا چچا جیرمضان میں بھی اتنا زیادہ کھاتی ہو؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔۔۔الحمداللہ .. آپ سنائیں ؟؟
ابھی یہ تھوڑا سا ہے؟تھوڑا سا نا چچا جی
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم