وہ تو آپ بتائیں کیسے یاد ہےکیسے بھلا؟
وہی تو پوچھ رہا تھا کہ کون سی والی افطاری؟ پہلی، کل والی کہ کوئی خاص؟وہ تو آپ بتائیں کیسے یاد ہے
کل والی؟وہی تو پوچھ رہا تھا کہ کون سی والی افطاری؟ پہلی، کل والی کہ کوئی خاص؟
وہ تو یاد نہیں، کہ عام سی بات تھی اور بہت عرصہ قبل ہوئیکل والی؟
آپ کی روزہ کشائی کا پوچھا ہے یعنی جب آپ نے پہلا روزہ رکھا وہ دن
نصف صدی تو بیت چکی ہوگیوہ تو یاد نہیں، کہ عام سی بات تھی اور بہت عرصہ قبل ہوئی
بس؟نصف صدی تو بیت چکی ہوگی
یہ تو آپ بہتر بتا سکتے ہیں
میری یاداشت چند سو سال سے زیادہ پرانی باتیں یاد نہیں رکھ سکتییہ تو آپ بہتر بتا سکتے ہیں
جی وہ تو ظاہر ہورہا ہےمیری یاداشت چند سو سال سے زیادہ پرانی باتیں یاد نہیں رکھ سکتی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
مزاج بخیر؟وعلیکم السلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم .. صبح النور
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
الحمداللہ! آپ کہیے روزے کیسے جارہے ہیںمزاج بخیر؟
مزاج بخیر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
چلے جا رہے ہیں بس اپنے زور میں۔ ہماری مجال کہ انہیں کچھ کہہ سکیںالحمداللہ! آپ کہیے روزے کیسے جارہے ہیں
اپنی طرف کے رمضان المبارک کا کچھ حال تو شیئر کیجئےچلے جا رہے ہیں بس اپنے زور میں۔ ہماری مجال کہ انہیں کچھ کہہ سکیں
جی نہیں، ہر چیز ویسے ہی ہوتی ہے جیسے عام زندگی میںاپنی طرف کے رمضان المبارک کا کچھ حال تو شیئر کیجئے
کچھ نیا پن فیل ہوتا ہے وہاں عام زندگی سے۔ بازاروں میں کچھ اثر اور فرق آتا ہے رمضان کے ساتھ۔