قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام۔ روزہ توڑ کر؟ ہمارے ہاں تو ابھی دو گھنٹے سے زیادہ باقی ہیںالسلام علیکم ۔۔ مساء الخیر ۔۔
دعوت عام ہے ۔۔۔ افطار میں ابھی آدھ گھنٹہ باقی ہے ۔۔
وعلیکم السلام۔ روزہ توڑ کر؟ ہمارے ہاں تو ابھی دو گھنٹے سے زیادہ باقی ہیںالسلام علیکم ۔۔ مساء الخیر ۔۔
دعوت عام ہے ۔۔۔ افطار میں ابھی آدھ گھنٹہ باقی ہے ۔۔
اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ۔وعلیکم السلام بھیا
میں تو ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
میں تو ابھی آئرن مین دیکھ رہی تھی بھیااللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ۔
وعلیکم السلام۔ روزہ توڑ کر؟ ہمارے ہاں تو ابھی دو گھنٹے سے زیادہ باقی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
میں ٹھیک ہوں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟
الحمداللہ اچھے گزر رہے ہیں ۔۔ آپ کے ؟میں ٹھیک ہوں۔
رمضان کا احوال سنائیں کیسے جارہے ہیں روزے۔
الحمداللہ بہت اچھےالحمداللہ اچھے گزر رہے ہیں ۔۔ آپ کے ؟
بحرین کی کیا سنائیں ۔۔۔ عرصہ 3 سال سے مقیم ہوں بسلسلہ روزگار (بچپن بھی یہیں گزرا ہے)الحمداللہ بہت اچھے
بحرین کا سنائیں کیسی جگہ اور آپ کب سے وہاں مقیم ہیں بسلسلہ روزگار وہاں قیام ہے کیا؟
میں تو ابھی کبھی تبھی ہمیشہ پاکستان میں ہی رہتی ہوںجی ہم ابھی تک تو پاکستان میں ہی رہتے ہیں آپ کہاں رہتی ہیں۔
وعلیکم السلام انکلالسلام علیکم
کیسی ہیں بھتیجی؟وعلیکم السلام انکل
وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟السلام علیکم!