ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟
الحمدللہ جنابالحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
کیسی ہیں ماہی پری؟وعلیکم السلام
الحمدللہ ٹھیککیسی ہیں ماہی پری؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم
اچھا تو میرا نام ماہی پری ہےکیسی ہیں ماہی پری؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟السلام علیکم
اچھا نہیں ہے کیا؟اچھا تو میرا نام ماہی پری ہے
بہت اچھی ہوں چچا ہمیشہ کی طرحوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بھتیجی؟
بہت اچھا ہے۔اچھا نہیں ہے کیا؟
پری سے یاد آیا ہم کچھ دیر میں جل پری دیکھنے جا رہے ہیںاچھا تو میرا نام ماہی پری ہے
تو کیا مور کے پنکھ کی طرح کے ست رنگی قوس قزح کا حوالہ چلے گا؟بہت اچھا ہے۔
پر یہ چلے گا نہیں۔۔۔
الحمدللہ، میں بھی ٹھیک ہی ہوںبہت اچھی ہوں چچا ہمیشہ کی طرح
آپ کیسے ہیں؟؟؟
امم آپ ذرا نام بنا کر دکهائیںتو کیا مور کے پنکھ کی طرح کے ست رنگی قوس قزح کا حوالہ چلے گا؟
چچا پرانی ڈی پی پر واپس آگئےالحمدللہ، میں بھی ٹھیک ہی ہوں
جل پری؟ مطلب؟؟؟پری سے یاد آیا ہم کچھ دیر میں جل پری دیکھنے جا رہے ہیں
لٹل مرمیڈ (ڈزنی براڈوے پلے)جل پری؟ مطلب؟؟؟
اوہ اچھا وہ۔۔۔ خوب۔لٹل مرمیڈ (ڈزنی براڈوے پلے)